Advertisement

عمران خان کے بچے پاکستان آ گئے تو یہ ان کی ہوا کو بھی نہیں چھو سکتے، سہراب

انہیں پتہ ہے، عمران خان کے بچے پاکستان آ گئے تو یہ ان کی ہوا کو بھی نہیں چھو سکتے، یہ صرف ہمیں مارتے ہیں، ہم پر قابض ہیں۔ برطانیہ یا یورپ کے کسی ملک کا شہری آ جائے تو ان کے بس کی بات نہیں، ان کی ہوا نکل جاتی ہے، یہ صرف ہماری جوانیاں برباد کر سکتے ہیں۔ ہم کیڑے مکوڑے اس لائق ہیں۔

Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
"کوئی خالہ جی کا گھر نہیں ہے کہ آپ قاسم اور سلیمان کو گرفتار کریں ،ہم آپ کی بنیادیں ہلا دیں گے ،ہم نکلیں گے پاکستان کی خاطر" نعیم حیدر پنجوتھہ

Loading X post…
Open original post on X
 
Last edited by a moderator:
عمران خان کے بچے پاکستان آئیں گے تو تب نا ں - یہ شرلی عمران خان اور جمائمہ سے پوچھے بغیر ہوئی ہے اور ماں نے کہہ دیا ہے بچوں کو خطرہ ہے تو وہ کیوں بھیجے گی - چند دن تک خان کا بھی بیان آ جائے گا وہ بھی نہیں مانے گا کہ بچے یہاں آئیں اسے پتا ہے فوج کسی بھی مقدمے میں انہیں پھنسا سکتی ہے
 
Chalo toum Yeah tu maan gai kay fauj kay haath may sub kuch hay jaali hakumat tou aik kath putli hay.