Advertisement

عمران خان کے باہر آنے کے چانسز بہت کم ہیں، عطاء تارڑ

14atatatareaeakhahrerrst.jpg

وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان کے جیل سے باہر آنے کے چانسز بہت کم ہیں۔

تفصیلات کے مطابق عطاء تارڑ نے ہم نیوز کے پروگرام'پاکستان ٹونائٹ ود سیدثمر عباس' میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ توشہ خانہ کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے، اس کیس میں سزا کے بعد عمران خان قانونی طور پر باہر نہیں آسکتے،ان کے دیگر کیسز بھی قانونی طریقے سے آگے بڑھیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ نواز شریف کی عمران خان کو جیل بھیجنے سے متعلق کوئی شرط نہیں تھی، لیول پلینگ فیلڈ کا تعلق کسی کی بھی گرفتاری سے نہیں ہے، ان کی گرفتاری کا تعلق احتساب سے ہے۔


عطاء تارڑ نے فیصلے میں جلد بازی سے متعلق سوال کے جواب میں کہا کہ کیس میں کوئی جلد بازی نہیں ہوئی، اس کیس کو 4 ماہ پہلے مکمل ہوجانا چاہیے تھا، 11 مہینے تک یہ کیس چلا، عمران خان کو 40 مرتبہ طلب کیا گیا مگر وہ نہیں آئے، جج صاحب تین دن تک انتظار کرتے رہے کہ عمران خان اپنے دفاع میں پیش ہوں، مگر وہ نہیں ہوئے۔

رہنما ن لیگ نے کہا کہ عمران خان کی گرفتاری پر کہیں بھی عوامی ردعمل نہیں دیکھا، خواتین کی گرفتاری کے حق میں نہیں ہوں، پی ٹی آئی بنانے کیلئے دوسری جماعتوں سے بندے توڑے گئے۔

نواز شریف کی واپسی سے متعلق سوال کے جواب میں عطاء تارڑ نے کہا کہ نواز شریف کو 16 ستمبرسے پہلے پاکستان میں دیکھ رہا ہوں،
 
mutmaeen beghairton ka khandan... rafiq tarar bv or beti pesh ker ke judge or sadar bna...

or oos ****** ki nasal bhi aba-o-ajdad ke naqsh e qadam per....

nasli madar frosh khandan
 
Advertisement
14atatatareaeakhahrerrst.jpg

وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان کے جیل سے باہر آنے کے چانسز بہت کم ہیں۔

تفصیلات کے مطابق عطاء تارڑ نے ہم نیوز کے پروگرام'پاکستان ٹونائٹ ود سیدثمر عباس' میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ توشہ خانہ کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے، اس کیس میں سزا کے بعد عمران خان قانونی طور پر باہر نہیں آسکتے،ان کے دیگر کیسز بھی قانونی طریقے سے آگے بڑھیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ نواز شریف کی عمران خان کو جیل بھیجنے سے متعلق کوئی شرط نہیں تھی، لیول پلینگ فیلڈ کا تعلق کسی کی بھی گرفتاری سے نہیں ہے، ان کی گرفتاری کا تعلق احتساب سے ہے۔


عطاء تارڑ نے فیصلے میں جلد بازی سے متعلق سوال کے جواب میں کہا کہ کیس میں کوئی جلد بازی نہیں ہوئی، اس کیس کو 4 ماہ پہلے مکمل ہوجانا چاہیے تھا، 11 مہینے تک یہ کیس چلا، عمران خان کو 40 مرتبہ طلب کیا گیا مگر وہ نہیں آئے، جج صاحب تین دن تک انتظار کرتے رہے کہ عمران خان اپنے دفاع میں پیش ہوں، مگر وہ نہیں ہوئے۔

رہنما ن لیگ نے کہا کہ عمران خان کی گرفتاری پر کہیں بھی عوامی ردعمل نہیں دیکھا، خواتین کی گرفتاری کے حق میں نہیں ہوں، پی ٹی آئی بنانے کیلئے دوسری جماعتوں سے بندے توڑے گئے۔

نواز شریف کی واپسی سے متعلق سوال کے جواب میں عطاء تارڑ نے کہا کہ نواز شریف کو 16 ستمبرسے پہلے پاکستان میں دیکھ رہا ہوں،
Just wait tumhara number aye ga buhat jaldi
 
Advertisement
yeh ****** wala woh insaan hai, jis ki nasley bandar bani thi
 
PMIK will be out soon. This decision was more absurd than the broom style beard that Tarar is sporting.
Public anger is brewing inside, and they are waiting for an emotional explosion. These hereditary diseases think that they can use the shoulder of the establishment and hop their way into power, and somehow make space in the hearts and minds of people as well. This is not the 80s or 90s. Even after complete blackout, IK is more seen and heard than their entire lot combined. THings will take a turn for the worse before they get better