- Joined
- Dec 26, 2014
- Posts
- 10,923
- Reaction score
- 7,750
- Points
- 218
عمران خان کی 9 مئی کی جوڈیشل تحقیقات کی درخواست باضابطہ سماعت کے لئے منظور، آئینی بینچ نے اعتراضات دور کر دیے
کیس دوبارہ لگنے پر آپ کو ہمیں اٹھائے گئے سوالات پر مطمئن کرنا ہو گا۔ جسٹس امین الدین
غیر اعلانیہ مارشل لگا ہوا ہے، احتجاج کرنے پر فوج طلب کرلی جاتی ہے، حامد خان
فوج تو آرٹیکل 245 کے تحت طلب ہوتی ہے، اگر آپ اسے مارشل لا کہتے ہیں تو پھر آرٹیکل 245 کو بھی چیلنج کریں،جسٹس محمد علی مظہر
آپ مارشل لا کہہ کرکے سویپنگ اسٹیٹمنٹ دے رہے ہیں،جسٹس جمال مندوخیل
مارشل لا میں ’’وہ‘‘ خود آتے ہیں، طلب نہیں کئے جاتے، جسٹس مسرت ہلالی
آئینی بنچ: 9 مئی کی جوڈیشل انکوائری کرانے کی درخواست پر اعتراضات ختم، عمران خان کی درخواست پر رجسٹرار آفس کو نمبر الاٹ کرنے کی ہدایت، جسٹس مسرت ہلالی نے ریمارکس دیئے اگر کمیشن بن بھی گیا تو صرف ذمہ دار ہی فکس کرے گا۔۔!!

Loading X post…
Open original post on X