Advertisement

عمران خان کی 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

Loading X post…
Open original post on X

ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا

میں عدالت سے ضمانت بعد از گرفتاری مانگ رہا ہوں۔ سلمان صفدر

میں بانی پی ٹی آئی کو مقدمات سے ڈسچارج کرنے کی استدعا نہیں کر رہا۔ سلمان صفدر

میں کافی تاخیر سے ضمانت مانگ رہا ہو جو ملزم کا حق ہے۔ سلمان صفدر

بانی پی ٹی آئی پر جو الزام لگائے گئے اس کے آج تک ثبوت نہیں دیے گئے۔ سلمان صفدر

مقدمات ک چالان ابھی تک پیش نہیں کیے گئے،سلمان صفدر

سازش ہوئی نہیں ہوئی کیسے ہوئی یہ تمام معاملات ٹرائل کورٹ دیکھے گئی،سلمان صفدر

اگر کل تصفیہ ہو جاتا تو چالان کبھی پیش ہی نہیں ہونا تھا،سلمان صفدر

بانی ہی ٹی آئی کی ضمانتوں پر پراسکیوٹرز راجا آزر کے دلائل

گرفتاری سے پہلے سات مئی کو بانی پی ٹی آئی نے سازش تیار کی۔ گرفتاری سے پہلے 7 مئی کو پیغام دیا کہ گرفتاری ہو تو کیا کرنا ہے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد ٫ میاں اسلم اقبال سمیت سب کو جلاؤ گھیراؤ کا منصوبہ بنا کر دیا تھا۔

ڈاکٹر یاسمین راشد نے بانی کو یقین دلایا کہ فکر نہ کریں منصوبہ پر عمل ہو گا۔میاں محمود الرشید اور اعجاز چوہدری بھی سازش میں شامل تھے۔

ان ملزمان نے بانی ہی ٹی آئی کی گرفتار ہے بعد ہدایات کے مطابق حساس مقدمات کا رخ کیا۔ ہدایت کے مطابق کارکنان کو جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور پر لے جایا گیا اور تھانہ شادمان کو نذر آتش کیا گیا

انڈیا نے 9 مئی کے واقعات پر جشن منایا۔ سرکاری وکیل کے عمران خان کی ضمانت کی درخواست پر دلائل

پراسکیوشن کے آج کے دلائل پھر سے سازش والے بیانیے تھے اور یہی دلائل عدالت پہلے رد کرتے ہوئے عمران خان کی ضمانت چار کیسز میں منظور کر چکی ہے کہ جب سازش کا پتہ تھا تو بتائی کیوں نہ گئی اور سازش کا ایف آئی آر میں ذکر کیوں نہ تھا۔ آج ان 8 کیسز میں ضمانت منظور ہونے کے چانسز زیادہ ہیں۔
Loading X post…
Open original post on X
​