- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
عمران خان کی 3 دن کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی گئی
اسلام آباد ہائیکورٹ نے جمعرات تک عمران خان کی گرفتاری سے روک دیا۔
25 اگست جمعرات تک عمران خان کی راہداری ضمانت منظور
عمران خان 25 اگست سے قبل انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہوں گے
عمران خان کی درخواست پر رجسٹرار کے اعتراضات دور
عمران خان نے کہا ہے کہ وہ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہونے کے لیے تیار ہیں، عدالت
ڈاکٹر بابر اعوان، فیصل چوہدری ایڈووکیٹ ،شعیب شاہین ایڈووکیٹ روسٹرم پر موجود

Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/wwKhNJo.jpg