- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
بدقسمتی سے مذاکرات شروع ہوتے ہی عمران خان نے سخت بیان دیدیا،عمران خان کی گفتگو سے لگتا ہے وہ مذاکرات نہیں چاہتے، یہ بات عمران خان نے کافی عرصہ بعد کی ہے،رانا ثنا اللہ۔۔۔!!!
عمران خان نے مذاکرات شروع ہوتے ہی سخت بیان دے دیا، لگتا ہے عمران خان چاہتے ہی نہیں کہ بات چیت ہو، مذاکرات شروع ہوں تو لیڈر سخت بیان نہیں دیتے۔ رانا ثنا اللہ
عمران خان نے مذاکرات شروع ہوتے ہی سخت بیان دے دیا، لگتا ہے عمران خان چاہتے ہی نہیں کہ بات چیت ہو، مذاکرات شروع ہوں تو لیڈر سخت بیان نہیں دیتے۔ رانا ثنا اللہ
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





