Advertisement

عمران خان کی پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میں چیف جسٹس کیخلاف دوبارہ درخواست

بانی پی ٹی آئی نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف دوبارہ درخواست دے دی، درخواست میں کہا گیا ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پی ٹی آئی اور بانی کیخلاف جانبدار ہیں،

چیف جسٹس میرے اور پی ٹی آئی سے متعلقہ کسی بھی کیس کا حصہ نہ بنیں، چیف جسٹس فائز عیسیٰ ابھی تک اپنے خلاف دائر ریفرنس کو ذاتی حملہ تصور کیا، چیف جسٹس کی اہلیہ متعدد مواقع پر بانی پی ٹی آئی کیخلاف بیانات دے چکی ہیں

Loading X post…
Open original post on X
​