Advertisement

عمران خان کی وکلاء سے طے شدہ ملاقات کیوں نہیں کرائی گئی؟اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان سے متعلق بڑا حکم عمران خان کی وکلاء سے طے شدہ ملاقات کیوں نہیں کرائی گئی؟

سپریٹنڈنٹ جیل رپورٹ جمع کروا کر عدالت کو مطمئن کریں کہ ڈائریکشن کی پابندی کیوں نہیں کی؟ جسٹس ارباب محمد طاہر نے حکمنامہ جاری کردیا

عمران خان کے مقدمات کی بھی تفصیلات طلب، بتایا جائے عمران خان کتنے مقدمات میں اڈیالہ جیل میں قید ہیں؟ سپریڈنٹنٹ اڈیالہ جیل سے 27 مارچ کو رپورٹ طلب


Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator:

ڈی سی اسلام آباد کی طرح اس سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا بھی اسلام آباد ہائی کورٹ کچھ نہیں بگاڑ سکے گی
These people have company's and Mafia's backing.
​
 
Nani ka hokom to mistri muneera nahi tal sakta, yeh to aik jail SP hai. is ki kya okat hai.