- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"بطور جج ایسے فیصلوں کا کیا فائدہ کہ اپنے فیصلوں پر عملدرآمد نہیں کراسکتے، فیصلے دیں تو عملدرآمد کی ہمت ہونی چاہئے ورنہ نہ فیصلے دیں اور اعلان کردیں کہ ہمارے فیصلوں پر عمل نہیں ہورہا اسلئے فیصلے نہیں دے رہے۔ہائیکورٹ کے فیصلوں کو ایک ایس ایچ او جوتے کی نوک پر رکھتا ہے اور نظام خاموش رہتا ہے۔ یا تو ہائیکورٹ اپنے فیصلوں پر عمل کرائے یا استعفیٰ دیکر عدالتیں بند کرنے کا اعلان کردے۔قوم کا اربوں روپیہ کیا عدلیہ پر اس لئے خرچ ہورہا ہے ؟"- جنید سلیم
"حکومت نے عمران خان کی مقبولیت کا توڑ کرنے کیلئے نیا پلیٹ فارم بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے، فی الحال اسے نوجوانوں کی تحریک کا نام دیا گیا ہےاور اگر اس میں جان پڑی تو اسے سیاسی جماعت لانچ کی جائے گی۔اس تحریک کی قیادت ایک نوجوان اینکر کو دی جارہی ہے۔ کہا جارہا ہے کہ اگلے مرحلے میں ایک سابق کرکٹر، ایک گلوکار بھی اس تحریک کو جوائن کرلیں گے۔ یہ اینکر مختلف شہروں میں کنونشن کررہے ہیں اور ایک ہی بات کررہے ہیں کہ کسی رہنما کو اپنی جماعت کا قیادت کا ایک یا دو مرتبہ سے زیادہ حق نہیں۔ آپ مٹی کے جتنے مرضی بڈاوے اکٹھے کرلیں، کچھ نہیں ہوگا"۔ جنید سلیم
"طارق فضل چوہدری نے عمران خان کو بنی گالہ منتقلی کی آفر ہوا میں نہیں کی، یہ جان بوجھ کر کی گئی ہے ، آپ یہ دیکھیں کہ انٹرویو لینے والا اور لینےوالی کون تھی؟ انکے تعلقات کن لوگوں سے ہیں؟ عمران خان کی بنی گالہ متنقلی سے عمران خان کی زندگی مزید غیر محفوظ ہوجائے گی اور حکومت کو کئی چیزوں پرپردہ ڈالنے کا موقع مل جائے گا جو جیل میں حکومتی تحویل میں نہیں ڈالا جاسکتا۔اس کا مقصد یہ ہے کہ حکومت یہ بیانیہ بناسکے کہ عمران خان جیل میں نہیں رہ سکا اور ڈیل کرلی، حکومت کا خیال ہے کہ اس طرح تحریک ٹھنڈی پڑ جائے گی اور کارکن یہ سمجھیں گے کہ عمران خان تو رہا ہورہے ہیں، احتجاج کا کیا فائدہ۔ "- جنید سلیم
"حکومت نے عمران خان کی مقبولیت کا توڑ کرنے کیلئے نیا پلیٹ فارم بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے، فی الحال اسے نوجوانوں کی تحریک کا نام دیا گیا ہےاور اگر اس میں جان پڑی تو اسے سیاسی جماعت لانچ کی جائے گی۔اس تحریک کی قیادت ایک نوجوان اینکر کو دی جارہی ہے۔ کہا جارہا ہے کہ اگلے مرحلے میں ایک سابق کرکٹر، ایک گلوکار بھی اس تحریک کو جوائن کرلیں گے۔ یہ اینکر مختلف شہروں میں کنونشن کررہے ہیں اور ایک ہی بات کررہے ہیں کہ کسی رہنما کو اپنی جماعت کا قیادت کا ایک یا دو مرتبہ سے زیادہ حق نہیں۔ آپ مٹی کے جتنے مرضی بڈاوے اکٹھے کرلیں، کچھ نہیں ہوگا"۔ جنید سلیم
Last edited by a moderator:






