Advertisement

عمران خان کی طرح تین قیدیوں کے لیے طبی سہولیات، آئینی عدالت میں اپیل مقرر

federal-constitutional-court1781646879-0-600x450.webp


اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی طرح باقی قیدیوں کو طبی سہولیات دینے کے معاملے پر وفاقی آئینی عدالت نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل سماعت کے لیے مقرر کر دی۔

جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 14 ستمبر کو سماعت کرے گا۔ بینچ میں جسٹس عامر فاروق بھی شامل ہوں گے جبکہ جسٹس علی باقر نجفی بھی تین رکنی بینچ کا حصہ ہیں۔

بانی پی ٹی آئی کو طبی سہولیات کی فراہمی سے متعلق کیس 16 ستمبر کو سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز اڈیالہ جیل کے تین قیدیوں نے عمران خان جیسی طبی سہولیات کے لیے وفاقی آئینی عدالت سے رجوع کیا تھا۔


Source
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Advertisement
Inn qaidiyoon ko chaiay kay ****** choor boot chat bhaghoray nawaz ki tarah tibbi saholiyat lain aur mulk say ilaj kay bahanay mafroor ho jain.
 
federal-constitutional-court1781646879-0-600x450.webp


اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی طرح باقی قیدیوں کو طبی سہولیات دینے کے معاملے پر وفاقی آئینی عدالت نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل سماعت کے لیے مقرر کر دی۔

جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 14 ستمبر کو سماعت کرے گا۔ بینچ میں جسٹس عامر فاروق بھی شامل ہوں گے جبکہ جسٹس علی باقر نجفی بھی تین رکنی بینچ کا حصہ ہیں۔

بانی پی ٹی آئی کو طبی سہولیات کی فراہمی سے متعلق کیس 16 ستمبر کو سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز اڈیالہ جیل کے تین قیدیوں نے عمران خان جیسی طبی سہولیات کے لیے وفاقی آئینی عدالت سے رجوع کیا تھا۔


Source
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
ان میں سے دو ********* ہیں
RajaRawal111
Islamabadiya