Advertisement

عمران خان کی ضمانت کی درخواست پر سماعت 2 اکتوبر کو ہوگی

اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی ضمانت کی درخواست پر سماعت 2 اکتوبر کو ہوگی

سابقہ وزیراعظم عمران خان کی بوگس اور جھوٹے سائفر مقدمہ میں ضمانت اس ہفتہ کو مقرر تھی FIA کی کاروائی کو ان کیمرہ یعنی خفیہ رکھنے کی درخواست کے باعث ضمانت پر بحث نہیں ہوسکی۔ اب 2 اکتوبر کی تاریخ دوبارہ ڈال دی گئی ہے جس سے یہ پورا ہفتہ ضائع کروادیا گیا تاکہ مزید انکو جیل میں رکھا جاسکے۔

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X
​