- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
Loading X post…
Open original post on Xآئینی ترامیم پر تحریک انصاف کی سہولت کاری ہو رہی ہے، اداروں میں موجود افراد سہولت کار ہیں، عالمی ادارے متحرک ہو گئے ہیں۔ میاں جاوید لطیف
Loading X post…
Open original post on X"بانی پی ٹی آئی کو سہولت کاری جو فیض حمید کے گرفتار ہونے سے کم ہوئی تھی وہ آج پھر سر اٹھا رہی ہے۔۔۔"، جاوید لطیف کا اہم بیان
Loading X post…
Open original post on X“سہولت کاری اب بھی جاری” جاوید لطیف کا بڑا دعویٰ۔۔
جنرل فیض کے گرفتار ہونے کے بعد بھی عمران خان کی سہولت کاری ختم نہیں ہوئی صرف مدھم ہوئی ہے، آج بھی عمران کی سہولت کاری سر چڑھ کر بول رہی ہے۔۔
یعنی اتنی قوت اور حکومت کے بعد بھی ن لیگ عمران خان کے معاملہ میں بے بس ہے؟
Loading X post…
Open original post on Xمیاں جاوید لطیف *مستقل مزاجی* کی وجہ سے میرے فیورٹ بنتے جا رہے ہیں۔ انہوں بے ایک ہی لفظ حفظ کیا ہوا ہے سہولت کاری۔۔ اور میڈیا بھی روز یہ لفظ سننے کو بلا لیتا ہے میاں صاحب کو۔۔ کس صدی کے لوگ ہیں یہ سب۔۔
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/ayM2I22.jpeg





