- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"عمران خان کی رہائی کسی صورت دکھائی نہیں دے رہی کیونکہ عمران خان کے خلاف ہی تو فارم 47 لائے گئے تھے۔ عمران خان کو باہر ہی لانا تھا تو 200 پرچے نہ کرنے پڑتے ۔عمران خان کی رہائی اس وقت اسٹیبلشمنٹ اور نظام کو سوٹ نہیں کرتی اور زمینی حقائق بھی یہ ہی ہیں "۔ عمران ریاض
"آپ کو کیا لگتا ہے کہ فیلڈ مارشل کا رینک نواز شریف کی مرضی کے بغیر دیا گیا ہے؟ بالکل بھی نہیں۔ شہباز شریف کا رویہ ایک چیف ایگزیکٹو والا نہیں ہے۔ اگر آپ ان کی کابینہ کے افراد سے کسی نجی محفلوں میں ملیں اور ان کے سامنے شہباز شریف کا ذکر کریں، تو ان کی ہنسی چھوٹ جاتی ہے۔ بس وہ کرتب دکھا رہے ہیں"۔اسد طور
Loading X post…
Open original post on X"آپ کو کیا لگتا ہے کہ فیلڈ مارشل کا رینک نواز شریف کی مرضی کے بغیر دیا گیا ہے؟ بالکل بھی نہیں۔ شہباز شریف کا رویہ ایک چیف ایگزیکٹو والا نہیں ہے۔ اگر آپ ان کی کابینہ کے افراد سے کسی نجی محفلوں میں ملیں اور ان کے سامنے شہباز شریف کا ذکر کریں، تو ان کی ہنسی چھوٹ جاتی ہے۔ بس وہ کرتب دکھا رہے ہیں"۔اسد طور
Loading X post…
Open original post on X





