Advertisement

عمران خان کی رہائی کا فیصلہ پنجاب اور لاہور سے ہونا ہے ۔عمردراز


عمران خان کی رہائی کا فیصلہ پنجاب اور لاہور سے ہونا ہے ۔ جس دن لاہور اور پنجاب باہر نکل آیا اس دن سب بدل جائے گا
Loading X post…
Open original post on X

اگر آپ کے مفادات ہیں اور سیٹلمنٹ ہو گئی ہو تو آپ کو لندن بیٹھے ضمانت مل جاتی ہے ائیرپورٹ پر آپ کے بائیو میٹرک ہو جاتے ہیں اور آپ عدالتی مجرم بھی ہوں تو پھر بھی 50 روپے کے اسٹام پیپر پر علاج کی اجازت مل جاتی ہے۔ عمر دراز گوندل
Loading X post…
Open original post on X

اگر منیب صاحب بھی فیصلے کے بارے میں سوال اٹھا رہے ہیں۔پی ٹی آئی کا ابہام دور ہوگیا : عمردراز گوندل
Loading X post…
Open original post on X
​