Advertisement

عمران خان کی رہائی ومذاکرات:کچھ نہ کچھ جمود میں ارتعاش ہے: سلمان اکرم راجہ

" کیا عمران خان کی جیل سے باہر نکلوا کر ملاقات ہوئی؟ کچھ چل رہاہے؟ "۔ نجم الحسن باجوہ کا سوال۔۔

" ابھی کچھ نہیں کہہ سکتا ، ابھی کوئی ایسی بات نہیں ہے کہ میں آپ کو امید دلاؤں، لیکن کچھ نہ کچھ جمود میں ارتعاش ہے ۔۔ ایک موقع تاریخ ان پر مسلط کرے گی، یہ خوشدلی سے ہمیں کچھ نہیں دیں گے۔ اس گرتے ہوئے نظام کو بچانے کیلئے انہیں ہماری اور عمران خان کی ضرورت ہے "۔ سلمان اکرم راجہ
Loading X post…
Open original post on X
​