Advertisement

عمران خان کی دلچسپ الیکشن سٹریٹجی،محمدمالک کاانکشاف

"عمران خان کو معلوم ہوگیا ہے کہ انکے ٹکٹ ہولڈرز کے کاغذات نامزدگی مسترد کروائے جائیں گے جس کی وجہ سے عمران خان نے ایک بہترین سٹریٹجی سوچی ہے کہ وہ پارٹی کے ٹکٹ جوان وکیلوں کو دیں گے کیونکہ۔۔۔"۔محمدمالک

Loading X post…
Open original post on X
​
 
Advertisement

پٹواریوں اور خاکیوں کو اپنے اوپر زعم ہے کہ صرف وہی دنیا کے عقلمند ترین حیوانِ ناطق ہیں، لیکن انکے لیے ناگوار حیرت کا مقام یہ ہے کہ معاشرے کے سیدھے سادھے انسان ان سے ١٠٠ گنا زیادہ ذہین ہیں
​
 

پٹواریوں اور خاکیوں کو اپنے اوپر زعم ہے کہ صرف وہی دنیا کے عقلمند ترین حیوانِ ناطق ہیں، لیکن انکے لیے ناگوار حیرت کا مقام یہ ہے کہ معاشرے کے سیدھے سادھے انسان ان سے ١٠٠ گنا زیادہ ذہین ہیں​
انہوں نے ارشد شریف شہید پاکستان سے اور صابر شاکر جیسے لوگوں سے کہا تھا عوام تو بھیڑ بکریاں ہیں ڈراینگ روم کے فیصلوں پر سرجھکا دیں گے۔جدھر ہانکیں گے چل پڑیں گے ۔لیکن اب یہ عوام کے ووٹ سے ڈر رہے ہیں کیونکہ ووٹ نہ صرف ان کے ڈیل یافتہ چوروں کی بلکہ ان کی بھی موت بن گیا ہے جبکہ انہوں نے الیکشن نہیں لڑنا لیکن الیکشن سے بھیڑ بکریوں کے ہاتھوں بھاگ رہے ہیں اور بھیڑ بکریاں حیرت سے ان کا بھاگنا دیکھ رہے ہیں