- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
بشری بی بی کی اپنے شوہر کی جیل میں سیکورٹی اور تحفظ کے لیے دائر درخواست پر سماعت
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست پر سماعت کی
فریقین کو نوٹس جاری، جواب طلب
جو گنجائش ہے اور کچھ عدالت کرسکتی ہے تو اس پر میں آرڈر کردوں گا ، چیف جسٹس
چیئرمین پی ٹی آئی کو گھر کا کھانا فراہم کرنے کی اجازت دی جائے ، وکیل لطیف کھوسہ
چیئرمین پی ٹی آئی کو جس سیل میں رکھا گیا ہے وہاں نماز بھی بمشکل ادا کی جاسکتی ہے، لطیف کھوسہ
ہماری تاریخ رہی ہے کہ جو بھی صدر یا وزیراعظم بنے بعد میں اڈیالہ اور اٹک جیل کا مہمان بنتا ہے، لطیف کھوسہ
کیس سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/qNqSZH7/khosah1i111h.jpg