Advertisement

عمران خان کی بینائی:یہ بے حسی اور غفلت ہے جو ناقابل معافی ہے:مجیب شامی

"عمران خان کی آنکھ کی بینائی اس وقت تقریباً 15 فیصد رہ گئی ہے اور ابھی یہ واضح نہیں کہ علاج سے بینائی واپس آ سکتی ہے یا نقصان مستقل ہو چکا ہے۔ اگر اکتوبر میں تکلیف شروع ہونے پر فوری طور پر ماہر ترین ڈاکٹروں سے معائنہ کروا لیا جاتا تو صورتحال بہتر ہو سکتی تھی، اس بے حسی اور غفلت کو ناقابلِ معافی قرار دیا جانا چاہیے، جس پر ذمہ دار افراد کے خلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے"۔مجیب الرحمٰن شامی
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator: