- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
عمران خان جب جیل گئے وہ فٹ تھے ۔ آپ لوگوں میں سے ینگ لوگوں میں سے کوئی ڈھائی گھنٹے ورک آؤٹ کر سکتا ہے ؟ نہیں نا؟ لیکن عمران خان ڈھائی گھنٹے ورک آؤٹ کرتے ہیں ۔ وہ بالکل فٹ انسان ہیں پچاس سال جیسے آدمی کی طرح ۔ یہ جو لوگ ان کی ویڈیوز بناتے ہیں جس میں وہ بوڑھے لگ رہے ہیں ایمولنس سے اتر رہے ہیں یہ ویڈیوز ایجنسیاں بنواتی ہیں ۔ اتنے فٹ انسان کی آنکھ خراب کر دی گئی اسے دوائیوں پر ڈال دیا گیا ۔ہمیں نہیں پتہ یہ ان کے ساتھ کیا کر رہے ہیں ۔ اور جو ٹاوٹس بلڈ پریشر چڑھنے کی خبریں دے رہے تھے اسے سیلیبریٹ کر رہے تھے وہ اب کہاں ہیں ؟ عمران کو اسپتال لے جانے پر کیوں نیں بول رہے، علیمہ خان
"مختلف تصویریں سوشل میڈیا پر چلائی جارہیں عمران خان بستر میں پڑے ہیں ایک تصویر وائرل کرائی گئی جس میں عمران خان وہیل چئیر پر ایمبولینس سے اتر رہے ہیں کسی تصویر میں بوڑھے ہو گئے ہیں ایسی تصاویر یں ایک سوچی سمجھی سازش ہے یہ کہتے تھے عمران خان جیل نہیں کاٹ سکیں گے لیکن عمران خان کو سب نے دیکھا جیل میں دو گھنٹے ورزش کرتے تھے اور مکمل فٹ تھے پھر انہوں نے جان بوجھ کے اس کی آنکھ خراب کی اور اب بلڈپریشر کا واویلا ، تین سال سے قید ہیں ہم نے پہلے بلڈپریشر کا نام تک نہیں سنا"۔ علیمہ خان
Loading X post…
Open original post on X"مختلف تصویریں سوشل میڈیا پر چلائی جارہیں عمران خان بستر میں پڑے ہیں ایک تصویر وائرل کرائی گئی جس میں عمران خان وہیل چئیر پر ایمبولینس سے اتر رہے ہیں کسی تصویر میں بوڑھے ہو گئے ہیں ایسی تصاویر یں ایک سوچی سمجھی سازش ہے یہ کہتے تھے عمران خان جیل نہیں کاٹ سکیں گے لیکن عمران خان کو سب نے دیکھا جیل میں دو گھنٹے ورزش کرتے تھے اور مکمل فٹ تھے پھر انہوں نے جان بوجھ کے اس کی آنکھ خراب کی اور اب بلڈپریشر کا واویلا ، تین سال سے قید ہیں ہم نے پہلے بلڈپریشر کا نام تک نہیں سنا"۔ علیمہ خان
Loading X post…
Open original post on X





