Advertisement

عمران خان کیوں معافی مانگے؟آپ عمران خان سے معافی مانگو،ہارون رشید

"کہتے ہیں عمران خان معافی مانگے۔۔ جس نے کوئی جرم نہیں کیا وہ معافی مانگے؟ جس کے ساتھ اتناظلم کیا گیا ہے، معافی تو اس سے مانگنی چاہئے۔ اس کی پارٹی پر یلغار کی گئی، نشان سے محروم کیا گیا، سپریم کورٹ، الیکشن کمیشن کو معافی مانگنی چاہئے۔ جھوٹے مقدمات، عدت کے مقدمات، اس پر معافی مانگنی چاہئے۔۔ آپ بڑے مغالطے میں ہے، وہ نہیں جھکے گا"۔ ہارون رشید
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator: