Advertisement

عمران خان کیساتھ منگل اور جمعرات کے دن وکلاء سے ملاقات بحال

عمران خان کیساتھ منگل اور جمعرات کے دن وکلاء سے ملاقات بحال اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم

عمران خان سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر کوئی سیاسی گفتگو نہیں ہوگی .. اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم

" جیل میں عمران خان کا اسٹیٹس اب تبدیل ہو چکا اب وہ سزا یافتہ ہیں پھر سیکورٹی تھریٹس بھی ہیں اس لئے منگل اور جمعرات کی بجائے صرف منگل کو ہی دونوں ملاقاتیں کرا رہے ہیں اور یہ سپریڈنٹ اڈیالہ جیل کا اختیار ہے " جیل حکام کے وکیل نے عمران خان ملاقاتوں کے کیس میں آگاہ کردیا
Loading X post…
Open original post on X

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی منگل اور جمعرات کی فیملی وکلا اور لیڈرشپ سے ملاقات بحال کر دی ساتھ ہی بڑی شرط عائد ، عمران خان کے کوآرڈینیٹر سلمان اکرم راجہ کی جانب سے عدالت نے بیان لکھا ہے کہ جیل ملاقات سے باہر نکل کر کوئی میڈیا ٹاک نہیں ہو گی
Loading X post…
Open original post on X

عدالت نے سلمان اکرم راجہ کو عمران خان سے ملاقات کروانے کے لئیے نام مانگ لئیے!
جیل میں بیٹھا شخص بھی تنگ ہوگاہر بندہ درخواست لیکر آجائے کہ میں بھی ملنا چاہتا ہوں ایسا نہیں ہوگا،قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر
Loading X post…
Open original post on X

یہ جیل ملاقاتوں کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرتے ہیں، وکیل جیل سپریٹنڈنٹ

جیل ملاقات کے بعد میڈیا ٹاک کی کیا ضرورت ہے؟ یہ ملاقات کر کے چلے جائیں، ان سے انڈر ٹیکنگ لے لیتے ہیں کہ جیل ملاقات کے بعد میڈیا ٹاک نا کریں، قائم مقام چیف جسٹس
Loading X post…
Open original post on X

سپرٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے کہا۔ انٹرویو میں بھی عمران خان کا نام لینے سے روکا جائے، عدالت نے درخواست مسترد کر دی
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited:

میڈیا ٹاک جیل سے باہر کرنے کی بجائے پی ٹی آئی کے آفس میں کر لیں وہاں کون روک سکتا ہے
علیمہ خان بھی کوئی ایک جگہ مقرر کر لیں جس نے آنا ہے آئے جس نے نہیں آنا نہ آئے
ہر کام ڈھنگ سے کرنے کا طریقہ ہوتا ہے

Where there's a will there's a way.
​