اس وقت کا پلان یہ ہے کہ:
عمران خان کو کسی بھی طرح سے ختم کر دیا جائے۔ حادثہ بنا کر۔ آہستہ آہستہ زہر دے کر۔ پی ٹی آئی کے اندر سے کسی کو پی ٹی آئی کا وارث بنا کر پیش کیا جانے کا پلان۔ کیونکہ ایسے شخص کو پیش کیا جائے گا جو پہلے سے ہی ہی ٹی آئی کے لوگوں کو قابل قبول لگا رہا ہوگا۔ تو ورکرز میں اس کی قبولیت آسان ہو جائے گی۔ کسی ایسے شخص کو پیش کیا جا سکتا ہے جس کے بارے کہانی بنائی جا سکے گی کہ قربانی دی ہوئی ہے۔ خان کا وفادار رہا وغیرہ وغیرہ۔
ہمیں ہر صورت خان کو بچانا ہے۔ مخالفین ہار چکے ہیں اور اب وہ ہر حد تک جانا چاہتے ہیں۔ عید کے بعد ایک بھرپور سیاسی مہم چلانی پڑے گی۔