"عمران خان کو پیرول پر رہا کریں، ضمانت کریں یاگھر شفٹ کریں، اگر سیاست کواتنا رسواکرنا ہے پھر کون سیاست کرےگا؟ سیاست کے راستے روکنے کا نتیجہ بہت خطرناک ہوتا ہے جو1971میں ملک ٹوٹنے کے چکر میں نکل چکا۔ آپکو مداخلت بند کر کے یہ درست کرنا ہے"۔کامران مرتضیٰ