- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
محسن نقوی خود بھی عمران خان کو پمز لے جانے سے لاعلم ؟ حامد میر کا انکشاف۔۔ "عمران خان کو جس رات پمز لایا گیا ، اس رات محسن نقوی بیرسٹر گوہر کے ساتھ رابطے میں تھے اور بیرسٹر گوہر کو رات 8 بجے یہی بتایا گیا کہ عمران خان کو شفا ہاسپٹل ہی لایا جائے گا ، لیکن مسلم لیگ ن کے کچھ لوگوں کا موقف تھا کہ عمران خان کو پرائیویٹ ہسپتال میں داخل نہیں کیا جاسکتا، پھر سیکیورٹی کو جواز بناکر وہ عمران خان کو پمز لے گئے"۔ حامد میر
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X





