Advertisement

عمران خان کو وزارت عظمٰی سے روکنے کی درخواست سماعت کیلیے منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ سے
اویس یوسف زئی

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی نااہلی کی درخواست سوموار کو سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ہے ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی اور انہیں وزارت عظمی کا حلف اٹھانے سے روکنے کی متفرق درخواست کی سماعت کریں گے ۔

شہدا فاؤنڈیشن آف پاکستان کے حافظ احتشام کی جانب سے عمران خان کے خلاف دائر درخواست میں وفاق،اسپیکر قومی اسمبلی،الیکشن کمیشن،وزارت خارجہ،عمران خان اور ریحام خان کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کو پٹیشن پر فیصلے تک وزارت عظمی کا حلف اٹھانے سےروکا جائے۔ درخواست گزار کے مطابق عمران خان 5 حلقوں سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے مگر وہ آئین کے آرٹیکل 62 کے تحت اہل نہیں۔انہوں نے اپنے کاغذات نامزدگی میں حقائق چھپائے اور صرف دو بیٹوں سمیت ایک اہلیہ کو زیر کفالت ظاہر کیا۔ عمران خان کے کاغذات نامزدگی میں ان کی مبینہ ناجائز بیٹی ٹیریان جیڈ وائٹ کا ذکر نہیں جو 1992 میں امریکی خاتون سیتا وائٹ کے بطن سے پیدا ہوئی۔

zدرخواست میں کہا گیا ہے کہ امریکی عدالت کے سامنے عمران خان نے ٹیریان کا باپ ہونے سے انکار نہیں کیا۔ درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ ریحام خان نے اپنی کتاب میں عمران خان کے کئی خواتین کے ساتھ جنسی تعلقات کا بھی انکشاف کیا۔ ریحام نے یہ بھی انکشاف کیا کہ ٹیریان جیڈ وائٹ کے علاوہ بھی عمران خان کے پانچ ناجائز بچے ہیں۔ ریحام خان کی کتاب میں عمران خان پر امریکا اور یہودی لابی سے تعلقات اور ان سے ہدایات لینے سمیت عمران خان پر منشیات کے استعمال اور کثرت سے کوکین پینے کے الزامات بھی عائد کیے۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت وفاقی حکومت کو لاس اینجلس کورٹ کا عمران خان کے خلاف ٹیریان کیس کا مصدقہ ریکارڈ حاصل کر کے پیش کرنے ، ریحام خان کو کتاب میں عائد الزامات کا ثبوت پیش کرنے اور منشیات کے استعمال کی تحقیقات کے لیے عمران خان کا میڈیکل ٹیسٹ کرانے کی خاطر میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کے احکامات جاری کرے ۔ پٹیشن کے ساتھ ایک متفرق درخواست بھی جمع کرائی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان ممکنہ طور پر پاکستان کے اگلے وزیراعظم ہوں گے۔عمران خان پر سنگین نوعیت کے الزامات ہیں۔ایسے شخص کا وزیراعظم بننا ملک کی عزت،وقار اور سالمیت کے خلاف ہے۔متفرق درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت الیکشن کمیشن کو عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن مین پٹیشن پر عدالتی فیصلے سے مشروط کرنے کا حکم دے۔

http://www.pakistan24.tv/2018/08/04/14918​
 
Advertisement
ٹیرن کے مامے بہت ہیں یھاں
سارے ن لیگی مامے ہیں

یہ ***** پہلے بے نظیر کو بھی اسی طرح کہا کرتے تھے
مولوی سوروں نے نورے کے ساتھ مل کر آئی جے آئی بنای تھی جس میں جماعت اسلامی بھی یہ گندہ کھیل کھلا کرتی تھی

Djqjz_UXgAEXv12.jpg
 
عمران خان کی اس ناجائز بیٹی کو نواز شریف اڈوپٹ کر لے ؟

اب عمران خان کے راستے میں کوئی زمینی خدا رکاوٹ نہیں کیونکہ پاکستان مالیاتی طور پر اب نواز شریف اور زرداری کا متحمل نہیں ہو سکتا ہمیں عمران خان کو پاکستان کا خادمان حرمان شرافان کی کرسی پر نہیں بلکہ وزیر اعظم کی کرسی پر بٹھانا ہے
 
Advertisement
اِن ********* کی اپنی نہ جانے کتنی اولادیں شاہی محلّے میں پَل رہی ہونگی
یا کچرے کے ڈھیروں پر کتّوں، اور بلیّوں کی خوراک بن چکی ہونگی
 
عمران خان کی اس ناجائز بیٹی کو نواز شریف اڈوپٹ کر لے ؟

اب عمران خان کے راستے میں کوئی زمینی خدا رکاوٹ نہیں کیونکہ پاکستان مالیاتی طور پر اب نواز شریف اور زرداری کا متحمل نہیں ہو سکتا ہمیں عمران خان کو پاکستان کا خادمان حرمان شرافان کی کرسی پر نہیں بلکہ وزیر اعظم کی کرسی پر بٹھانا ہے
:LOL:نواز تو خود چاہتا تھا کہ اسکو کم بارکر اڈپٹ کر لے
یہ خود ***** ہیں
سب سے پہلے حمزہ شہباز کا تو ڈی این اے کروا لیں
 
Yaqeen nehe ata aisey lanti b hein k 70 salon me behli bar koi Pakistan k liye umeed peda hui.... aur ye apni zaat ana aur bughz me andhey ho chukey hein.... meri zaati rai me us k bachey hein ya nehe ye Pakistan ka masla nehe hy... wo janey aur khuda ki zaat janey.

Ham usey aik imandar leader mantey hein... and he’s proven it over years. It is only him at this stage who can lead Pakistan out of current critical turmoil.
Allah pak in logo ko hidayat de...
 
Advertisement
ویسے تو مولوی کہتے ہیں کہ زنا کے لئے چار گواہ ہونے لازمی ہیں اور عورت کی گواہی آدھی ہے مگر عمران کے خلاف ایک عورت کی کتاب پر یقن کر لیا
 
اسلام آباد ہائی کورٹ سے
اویس یوسف زئی

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی نااہلی کی درخواست سوموار کو سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ہے ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی اور انہیں وزارت عظمی کا حلف اٹھانے سے روکنے کی متفرق درخواست کی سماعت کریں گے ۔

شہدا فاؤنڈیشن آف پاکستان کے حافظ احتشام کی جانب سے عمران خان کے خلاف دائر درخواست میں وفاق،اسپیکر قومی اسمبلی،الیکشن کمیشن،وزارت خارجہ،عمران خان اور ریحام خان کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کو پٹیشن پر فیصلے تک وزارت عظمی کا حلف اٹھانے سےروکا جائے۔ درخواست گزار کے مطابق عمران خان 5 حلقوں سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے مگر وہ آئین کے آرٹیکل 62 کے تحت اہل نہیں۔انہوں نے اپنے کاغذات نامزدگی میں حقائق چھپائے اور صرف دو بیٹوں سمیت ایک اہلیہ کو زیر کفالت ظاہر کیا۔ عمران خان کے کاغذات نامزدگی میں ان کی مبینہ ناجائز بیٹی ٹیریان جیڈ وائٹ کا ذکر نہیں جو 1992 میں امریکی خاتون سیتا وائٹ کے بطن سے پیدا ہوئی۔

zدرخواست میں کہا گیا ہے کہ امریکی عدالت کے سامنے عمران خان نے ٹیریان کا باپ ہونے سے انکار نہیں کیا۔ درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ ریحام خان نے اپنی کتاب میں عمران خان کے کئی خواتین کے ساتھ جنسی تعلقات کا بھی انکشاف کیا۔ ریحام نے یہ بھی انکشاف کیا کہ ٹیریان جیڈ وائٹ کے علاوہ بھی عمران خان کے پانچ ناجائز بچے ہیں۔ ریحام خان کی کتاب میں عمران خان پر امریکا اور یہودی لابی سے تعلقات اور ان سے ہدایات لینے سمیت عمران خان پر منشیات کے استعمال اور کثرت سے کوکین پینے کے الزامات بھی عائد کیے۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت وفاقی حکومت کو لاس اینجلس کورٹ کا عمران خان کے خلاف ٹیریان کیس کا مصدقہ ریکارڈ حاصل کر کے پیش کرنے ، ریحام خان کو کتاب میں عائد الزامات کا ثبوت پیش کرنے اور منشیات کے استعمال کی تحقیقات کے لیے عمران خان کا میڈیکل ٹیسٹ کرانے کی خاطر میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کے احکامات جاری کرے ۔ پٹیشن کے ساتھ ایک متفرق درخواست بھی جمع کرائی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان ممکنہ طور پر پاکستان کے اگلے وزیراعظم ہوں گے۔عمران خان پر سنگین نوعیت کے الزامات ہیں۔ایسے شخص کا وزیراعظم بننا ملک کی عزت،وقار اور سالمیت کے خلاف ہے۔متفرق درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت الیکشن کمیشن کو عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن مین پٹیشن پر عدالتی فیصلے سے مشروط کرنے کا حکم دے۔

http://www.pakistan24.tv/2018/08/04/14918​
What ******* nonsense, these high court judges are full of ****, hasn’t he been declared Sadiq and Ameen, and eligible under article 63 by the Supreme Court of Pakistan, the highest court in the country. There are still some rotten ******* eggs in the judiciary that needs to be thrown out.
 
ٹیرن کے مامے بہت ہیں یھاں
سارے ن لیگی مامے ہیں

یہ ***** پہلے بے نظیر کو بھی اسی طرح کہا کرتے تھے
مولوی سوروں نے نورے کے ساتھ مل کر آئی جے آئی بنای تھی جس میں جماعت اسلامی بھی یہ گندہ کھیل کھلا کرتی تھی

Djqjz_UXgAEXv12.jpg
Oh ho bhai lagta aap to mujh se bhi puranay hai, I can bet majority of the members here don't know that Nawaz Sharif once fought under the 9 star banner of IJI with cycle as his election symbol.

For the life of me I can't remember what was PTI's first election symbol. I know it wasn't a bat
 
I believe it was chirag
 
اس خبیث جج پر بھی لعنت جس نے ریحام جیسی سائیکو پیتھ کی بکواس پہ مبنی پٹیشن سماعت کے لیے منظور کی ہے۔ یہ کچھ نہیں صرف پاکستانیوں کا پیسہ اور وقت کا ضیاع ہے۔

او پاگل کے بچے عمران کا پیچھا چھوڑ تاکہ وہ وزیر اعظم کا حلف اٹھائے اور پاکستان میں کچھ حالات بہتر ہو۔۔
​
 
Last edited: