Advertisement

عمران خان کو ملٹری کورٹس کے سامنے پیش کیا جانے کا ارادہ ہے۔ سلمان اکرم راجہ

آئینی بینچ کے ذریعے ملٹری کورٹس بحال کروا کر عمران خان کو ملٹری کورٹس کے سامنے پیش کیا جانے کا ارادہ ہے۔

Loading X post…
Open original post on X

فوجی عدالتوں کی سزائیں انصاف کے اصولوں کے منافی ہیں، سویلینز پر ملٹری کورٹس میں مقدمہ نہیں چلایا جا سکتا، یہ کینگرو عدالتیں ہیں، مسلح افواج ریاست کے انتظامی اختیار کا حصہ ہیں، ایسی عدالتوں کا قیام عام شہریوں سمیت عدلیہ کی آزادی کے خلاف ہے

Loading X post…
Open original post on X
​