بانی پی ٹی آئی بشریٰ بی بی کی ہدایت پر جیل میں حکیمی ادویات بھی استعمال کرنے لگے
راولپنڈی: اڈیالہ جیل راولپنڈی میں قید پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے بانی چئیرمین عمران خان اہلیہ بشری بی بی کی ہدایات پر دیسی نسخے (حکیمی ادویات ) بھی استعمال کرنے لگ گئے۔
جیل ذرائع کے مطابق منگل کو سینٹرل جیل راولپنڈی میں سابق وزیراعظم عمران خان نے چیک اپ کرنے والی پمز کی میڈیکل ٹیم کو آگاہ کیا کہ دو روز پہلے ان کے پیٹ میں درد ہوا اور کچھ روز سے انہیں قبض کی بھی شکایت تھی،جس پر انہوں نے اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کے مشورے پر "قرصِ ملین" نامی دیسی دوا استعمال کی، جس سے انہیں نمایاں افاقہ ہوا۔
ایک مفت کا مشورہ ہے بشری' بی بی اور نیازی کو بین الاقوامی شہرت یافتہ حکیم رانا ثنا اللہ فیصل آبادی سے زیادہ سیانا حکیم اور کوئی نہیں اس ملک میں اور انہیں کا تیار کردہ معجون بواسیر+ قبض سے بڑھ کر اور کوئی دوسرا مجرب نسخہ نہیں ہے گارنٹی شفا ہوگی آزمائش شرط ہے
بانی پی ٹی آئی بشریٰ بی بی کی ہدایت پر جیل میں حکیمی ادویات بھی استعمال کرنے لگے
راولپنڈی: اڈیالہ جیل راولپنڈی میں قید پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے بانی چئیرمین عمران خان اہلیہ بشری بی بی کی ہدایات پر دیسی نسخے (حکیمی ادویات ) بھی استعمال کرنے لگ گئے۔
جیل ذرائع کے مطابق منگل کو سینٹرل جیل راولپنڈی میں سابق وزیراعظم عمران خان نے چیک اپ کرنے والی پمز کی میڈیکل ٹیم کو آگاہ کیا کہ دو روز پہلے ان کے پیٹ میں درد ہوا اور کچھ روز سے انہیں قبض کی بھی شکایت تھی،جس پر انہوں نے اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کے مشورے پر "قرصِ ملین" نامی دیسی دوا استعمال کی، جس سے انہیں نمایاں افاقہ ہوا۔
بانی پی ٹی آئی بشریٰ بی بی کی ہدایت پر جیل میں حکیمی ادویات بھی استعمال کرنے لگے
راولپنڈی: اڈیالہ جیل راولپنڈی میں قید پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے بانی چئیرمین عمران خان اہلیہ بشری بی بی کی ہدایات پر دیسی نسخے (حکیمی ادویات ) بھی استعمال کرنے لگ گئے۔
جیل ذرائع کے مطابق منگل کو سینٹرل جیل راولپنڈی میں سابق وزیراعظم عمران خان نے چیک اپ کرنے والی پمز کی میڈیکل ٹیم کو آگاہ کیا کہ دو روز پہلے ان کے پیٹ میں درد ہوا اور کچھ روز سے انہیں قبض کی بھی شکایت تھی،جس پر انہوں نے اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کے مشورے پر "قرصِ ملین" نامی دیسی دوا استعمال کی، جس سے انہیں نمایاں افاقہ ہوا۔
TUM NAY APNEE MAMA ***** K BARAY GAND KA NAAM IMRAN KHAN RAKH DIYA.YEY BAAT US ***** KEE KABAZ KA TOR LUMBER ONE K PAAS BE NAEE,SALA PANI MURDIYA TUMAREE MAMA NA SALA MUCHLEE KHATA AY