- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
آج عمران خان نے ایک ٹویٹ کیا ہے کہ 24 نومبر کو احتجاج میں شامل ہونا سب پر لازم ہے، اگر تحریک انصاف کا کوئی بھی رہنما یا ٹکٹ ہولڈر شریک نہیں ہو سکتا ہے تو اسے تحریک انصاف سے لاتعلق ہو جانا چاہیے، بانی تحریک انصاف سمجھتے ہیں کہ ان کے ایم این ایز ایڈے جوگے نہیں، یہ بس اسمبلیوں تک ہی ہیں، اب مجھے بندے وہ چاہے جو براہ راست کارکنوں سے رابطہ کریں،جیسے ان کا یوتھ ونگ آئی ایس ایف ہے، بانی تحریک انصاف کی ترجیح ہے کہ بجائے علی امین گنڈا پور دوبارہ نکلیں اٹک تک وغیرہ بلکہ اس بار زیادہ تعداد پنجاب سے نکلے، اینکر پرسن عدنان حیدر اور سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید کی گفتگو
میرے پاس ذمہ دار ذرائع سے خبر آئی ہے کہ عمران خان چاہتے ہیں کہ مولانا فضل الرحمان کو ناراض نہ کیا جائے، شیخ وقاص اکرم نے جو بیان ان کے خلاف دیا وہ انہیں پسند نہیں آیا، فرض کریں کہ چند دن بعد مولانا فضل الرحمان سے علیمہ خان ملنے کی درخواست کر دیں تو مولنا فضل الرحمان انکار تو نہیں کرسکتے تو پھر کیا ہو گا؟ سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید کی گفتگو
آپ یہ تصور کر رہے ہیں کہ پی ٹی آئی کی کمان بشریٰ بی بی کی طرف چلی گئی ہے تو میں اس سے اتفاق نہیں کرتا، پشاور میں جتنی بھی سیاسی ملاقاتیں ہوئیں وہ بشریٰ بی بی نے چیئر کیں، پنجاب کے منتخب ایم پی اے اور پارٹی لیڈر کو پشاور بلایا اور میٹنگ بشریٰ بی بی نے چیئر کی، 24نومبر پنجاب اور پشاور سے کس طرح قافلے آئیں گے یہ کس نے طے کیا؟ علیمہ خان نے، 24 نومبر کو کیا کرنا ہے یہ ہدایات قید نمبر 804 علیمہ خان کو دے رہے ہیں، اینکر پرسن عدنان حیدر اور سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید کی گفتگو
Loading X post…
Open original post on Xمیرے پاس ذمہ دار ذرائع سے خبر آئی ہے کہ عمران خان چاہتے ہیں کہ مولانا فضل الرحمان کو ناراض نہ کیا جائے، شیخ وقاص اکرم نے جو بیان ان کے خلاف دیا وہ انہیں پسند نہیں آیا، فرض کریں کہ چند دن بعد مولانا فضل الرحمان سے علیمہ خان ملنے کی درخواست کر دیں تو مولنا فضل الرحمان انکار تو نہیں کرسکتے تو پھر کیا ہو گا؟ سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید کی گفتگو
Loading X post…
Open original post on Xآپ یہ تصور کر رہے ہیں کہ پی ٹی آئی کی کمان بشریٰ بی بی کی طرف چلی گئی ہے تو میں اس سے اتفاق نہیں کرتا، پشاور میں جتنی بھی سیاسی ملاقاتیں ہوئیں وہ بشریٰ بی بی نے چیئر کیں، پنجاب کے منتخب ایم پی اے اور پارٹی لیڈر کو پشاور بلایا اور میٹنگ بشریٰ بی بی نے چیئر کی، 24نومبر پنجاب اور پشاور سے کس طرح قافلے آئیں گے یہ کس نے طے کیا؟ علیمہ خان نے، 24 نومبر کو کیا کرنا ہے یہ ہدایات قید نمبر 804 علیمہ خان کو دے رہے ہیں، اینکر پرسن عدنان حیدر اور سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید کی گفتگو
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/CkcTlkE.jpeg





