Advertisement

عمران خان کو شفا نہیں پمز منتقل کیا گیا:عطا تارڑ

سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں، قیدی کو 20 اور 21 اگست 2026 کی درمیانی شب مناسب حفاظتی انتظامات کے تحت ہسپتال لے جایا گیا۔ ماہرِ امراضِ چشم، ماہرِ امراضِ قلب اور فزیشن سمیت مستند ڈاکٹروں کی ٹیم نے ان کا تفصیلی معائنہ کیا اور انہیں طبی طور پر صحت مند قرار دیا۔ ان کی ہمشیرہ محترمہ عظمیٰ خان، طبی معائنے / علاج کے تمام مراحل کے دوران موجود رہیں۔ یہ تمام عمل مکمل ہونے کے بعد انہیں 21 اگست 2026 کی صبح تقریباً 0500 بجے اڈیالہ جیل واپس منتقل کر دیا گیا۔
Loading X post…
Open original post on X

طبی معائنہ پمز ہسپتال میں کرایا گیا جس میں الشفا ہسپتال کے ڈاکٹرز بھی موجود تھے۔

پی ٹی ائی کے کارکنوں کی طرف سے جو سیکیورٹی کی صورتحال الشفا ہسپتال کے راستے میں اور باہر پیدا کی گئی اس کے پیش نظر ان کو پمز ہسپتال لے جایا گیا اور طبی معائنے کے مطابق وہ صحت مند پائے گئے

ان کو پہلے بھی طبی سہولیات فراہم کی جاتی رہی ہیں اور اب بھی جب ان کو ضرورت پڑے گی طبی سہولیات فراہم کی جائیں گی


Loading X post…
Open original post on X


Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X
 
Last edited by a moderator:
Advertisement

بہت مرتبہ خیال آتا ہے اپنے پرانے پر اِس کو وہ سنائیں جائیں پر رُک جاتا ہوں۔
بہرحال کم کو زیادہ سمجھیے، یہ سور "قیدی" کا لفظ اپنے ٹویٹ میں استعمال کررہا ہے اِس کی زبان سے نام نہیں نکل پارہا ہے ان سب کا وقت انشااللہ جلد آنے والا ہے اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے۔
فیصلہ سڑکوں پر ہی ہونا ہے
​