Advertisement

عمران خان کو ختم شد کہنے والے 24گھنٹے عمران خان کا نام لینے پر مجبور،عمران

"عمران خان کو ختم شد کہنے والے چوبیس گھنٹے عمران خان کا ہی نام لینے پر مجبور ہیں! ہر تقریر، ہر خطاب، ہر ٹاک شو کا محور صرف عمران خان ہی ہیں"۔ عمران ریاض

عمران خان کو جیل میں ڈالا گیا کہ اسکی پارٹی توڑ دو، اسے حکومت نہ بنانے دو، اسے جیل میں ڈو تو تاکہ عوام کو یہ دکھائی نہ دے، اسکی آواز سنائی نہ دے بالکل Irrelevant کردو

جس شخص کو انہوں نے Irrelevant کرنا تھا حالت یہ ہے کہ پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کی وزیراعلیٰ جہاں جاتی ہے اسکا نام لیتی ہے، اسکے والد تقریبا ذہنی مریض بن گئے ہیں عمران خان کو یاد کرکرکے،

وزیراعظم جہاں جاتا ہے وہ عمران خان کا نام لیتا ہے،صدر پاکستان کے دماغ سے عمران خان نہیں نکلتا۔اسٹیبلشمٹ کا فوکس سارا دن صبح سے شام تک عمران خان پر رہتا ہے۔

کئی صحافی جو عمران خان سے بغض رکھتے ہیں، انکا ایک پروگرام بھی عمران خان کے بغیر مکمل نہیں ہوتا۔

اسکی وجہ یہ ہے کہ عمران خان کی ٹریننگ ایسی ہے کہ وہ مشکل حالات میں خود کو ایڈجسٹ کررہے ہیں،وہ بہانے نہیں بنارہے کہ مجھے ہسپتال لے چلو،وہ کچھ ایسا نہیں کررہے جس سے ڈیل کا تاثر ہو۔
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator:
Either it is a technical glitch or it is an unwarranted punishment for a frustrated admin. I am not able to post any threads or see anything beyond 1st page. So I have to post it here. Sorry for being out of context for this thread.

اوے تساں نہ بیڑا غرق ہووے - بارلیو - بے وفاو - بد لحاظو ---- تہاڈی میں
#&*&^*$#!@**

December remittances hit $3.1bn, marking over 29% growth

https://www.geo.tv/latest/584522-december-remittances-hit-31bn-marking-growth-of-296