Advertisement

عمران خان کو حکومت کے دوران کونسے کام نہ کرسکنے کا افسوس ہے؟

Advertisement
لیکن پوچھنا یہ ہے بزدار جیسے ہومیو پیتھک بندے سے نیورو سرجری اور ہارٹ سرجری اور سائکل چلانے والے کو بوئنگ اڑانے سے بھی کچھ سیکھا یا نہی
بزدار میں کیا خرابی تھی سواۓ اس کے کہ وہ شوباز نہیں تھا۔
 
ویسے علیم خان جیسے فراڈئے اور فراڈئے کار چور مٹھو کباڑئے کے ***** پارٹنر کو نا بنا کر تو بہت اچھا کیا وہ ***** تو اپنی تین سو ایکڑ زمین کے کئی سو ارب روپے وصول کرنے کے چکر میں تھا اب ***** کباڑئے مٹھو اور علیم خان نے باجوے کی مدد سے حمزے سے یہ ضرور۔ کرانا جاگدے رہنا اور باجوے کو یہ حرام زدگی۔ کرنے نہیں دینا اور کر دے تو چھوڑنا نہیں
 
بزدار میں کیا خرابی تھی سواۓ اس کے کہ وہ شوباز نہیں تھا۔​
جاکر پتا کرو کتنے ارب اس نے اپنی تشہیری مہم پر بھونک دیا ہے۔ بزدار میں وہ ساری لعنتیں بدرجہ اتم موجود تھیں جو پہلوں میں تھیں۔ اگر اتنا ہی اچھا ہے تو عمران کسی جلسے میں کہہ کے دیکھ لے کہ اگلا وزیراعلی پھر بزدار ہوگا؟​
 
Advertisement
جاکر پتا کرو کتنے ارب اس نے اپنی تشہیری مہم پر بھونک دیا ہے۔ بزدار میں وہ ساری لعنتیں بدرجہ اتم موجود تھیں جو پہلوں میں تھیں۔ اگر اتنا ہی اچھا ہے تو عمران کسی جلسے میں کہہ کے دیکھ لے کہ اگلا وزیراعلی پھر بزدار ہوگا؟​
ثبوت ہے تو سامنے لاؤ ورنہ وقت مت ضائع کرو
 
لیکن پوچھنا یہ ہے بزدار جیسے ہومیو پیتھک بندے سے نیورو سرجری اور ہارٹ سرجری اور سائکل چلانے والے کو بوئنگ اڑانے سے بھی کچھ سیکھا یا نہیں
Sirf yeh keh Buzdar kaam karta tha saaray Punjab keliye BUT NO NAKHRRA!
 
Sirf yeh keh Buzdar kaam karta tha saaray Punjab keliye BUT NO NAKHRRA!
اب تو تمہارا لیڈر بھی اس کو کوس رہا ہے، کیونکہ جب سے وہ وزرات اعلی سے فارغ ہوا ہے دکھای ہی نہیں دے رہا غآئب ہوچکا ہے اس سے زیادہ تو شیخ چھیدا چپڑاسی ایکٹیو ہے
ویسے کام کرتا تھا تو عمران سے کہو کہ کسی جلسہ میں بزدار کو دوبارہ وزیراعلی بنانے کا اعلان کرے پھر تماشہ دیکھ لے؟
 
خان نے باتوں باتوں میں کچھ بتایا اور کچھ چھپایا . جس سے میں نے یہ اندازہ لگایا ہے .

*. امریکا اور اپوزیشن باجوہ کو کومپرومایز کر چکے تھے .
*. خان کو فیض حمید نے سب کچھ بتا دیا تھا کہ پردے کے پیچھے اسکی حکومت گرانے کی سازش ہو رہی ہے.
*. باجوہ کو پتا تھا جب تک فیض حمید اپنی پوزیشن پر ہے یہ سازش کامیاب نہیں ہو سکتی.
*. باجوہ بڑی چالاکی سے پہلے ہی امریکا خلاف جرنلز کو ہٹا کر اپنے مرضی کہ لوگوں کو بیٹھا چکا تھا .
*. آخر میں فیض حمید کو ہٹانا تھا جس کا ڈائریکٹ خان کے ساتھ رابطہ تھا .
*. باجوہ کو پتا تھا کہ خان کبھی بھی فیض حمید کے ٹرانسفر لیٹر پر دستخط نہیں کرے گا .
*. خان کو بتایے بغیر فیض حمید کے ٹرانسفر نوٹیفکیشن کو آیی ایس پی آر کے ذریع جاری کردیا گیا .
*. خان کو پتا تھا یہ کیا کھیل کھیلا جا رہا ہے .
*. خان کے پاس بوہت اچھا بہانہ تھا کہ ابھی افغانستان میں جنگ ختم ہوئی ہے لہٰذا فیض حمید کو ابھی ہٹایا نہیں جائے گا. جو کہ ایک درست وجہ بھی تھی . لیکن باجوہ کو اپنا کام بھی تو نکلنا تھا . یہی وجہ بھی ہے کہ فیض حمید کے جانے کے بعد افغانستان سے حملوں میں اضافہ ہو گیا کیوں کہ ہماری انٹلیجنس کمزور ہو گئی .
*. خان دو ماہ تک تکرری کو روک سکا لیکن بل آخر قریبی ہلکوں کے دباؤ اور ایسٹالشمنٹ کے مسلسل اسرار پر دستخط کر دیا.
*. یوں عمران خان نے نئی تکرری پر نہیں بلکے اپنی حکومت کی رخصتی پر دستخط کر دے .
*. یہی وقت تھا اگر عمران خان فیض حمید کی ٹرانسفر پر دستخط کرنے کی بجاے باجوہ کو رخصت کر دیتا تو آج معملات ایسے نہ ہوتے . لیکن اس وقت اگر خان یہ کہتا تو آج جو لوگ عمران کو سپورٹ کر رہا ہیں یہ بات اس وقت ان کی سمجھ میں نا آتی .
*. بہر حال باجوہ تو اکتوبر میں ریٹائر ہو جائے گا لیکن ندیم انجم ٹکا رہے گا . اور اگر آنے والا چیف بھی امریکا کو سجدہ کر دیتا ہے تو پھر اللہ ہی حافظ ہے اس ملک ک
ا .
 
ہوسکتا ہے آنے والا کوئی مرتد خنزیر لعنتی بے غیرت اور امریکہ کا پالتو نہ ہو حلالی نطفہ ہو
 
Advertisement