- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
بریکنگ: توشہ خانہ ون کیس میں نیب نے کیس واپس ٹرائل کورٹ بھجوانے کی استدعا کر دی
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کالعدم قرار دے کر کیس ریمانڈ بیک کر دیا جائے، نیب پراسیکیوٹر ، احتساب عدالت نے چودہ چودہ سال قید کی سزا سنائی تھی
توشہ خانہ کیس میں سزا کے طریقہ کار سے متفق نہیں ہوں، نیب پراسیکیوٹر امجد پرویز
نیب نے خود عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ون نیب کیس کے ٹرائل کا طریقہ کار قانون کے مطابق نہ ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے سزا کالعدم قرار دے کر کیس ٹرائل کورٹ کو ریمانڈ بیک کرنے کی استدعا کر دی
بریکنگ: میں خود توشہ خانہ نیب کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو دی جانے والی سزا کے طریقہ کار سے متفق نہیں ہوں اِس لیے میں نے خود اعتراف کرتے ہوئے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطل کر کے ضمانت پر رہا کرنے کا بیان دیا تھا، نیب پراسیکیوٹر امجد پرویز کا اسلام آباد ہائیکورٹ میں بیان
امجد پرویز کی بات مان لیں یا استدعا کر سکتے ہیں کہ کیس ٹرائل کورٹ میں فردِ جرم سے دوبارہ شروع ہو، دونوں نہیں مانتے تو پھر تکنیکی خرابیوں کی طرف نہیں جائیں گے، پھر میرٹ پر کیس سُنیں گے، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب۔ بیرسٹر علی ظفر نے عمران خان سے مشورے کیلئے وقت مانگ لیا
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کالعدم قرار دے کر کیس ریمانڈ بیک کر دیا جائے، نیب پراسیکیوٹر ، احتساب عدالت نے چودہ چودہ سال قید کی سزا سنائی تھی
Loading X post…
Open original post on Xتوشہ خانہ کیس میں سزا کے طریقہ کار سے متفق نہیں ہوں، نیب پراسیکیوٹر امجد پرویز
نیب نے خود عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ون نیب کیس کے ٹرائل کا طریقہ کار قانون کے مطابق نہ ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے سزا کالعدم قرار دے کر کیس ٹرائل کورٹ کو ریمانڈ بیک کرنے کی استدعا کر دی
Loading X post…
Open original post on Xبریکنگ: میں خود توشہ خانہ نیب کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو دی جانے والی سزا کے طریقہ کار سے متفق نہیں ہوں اِس لیے میں نے خود اعتراف کرتے ہوئے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطل کر کے ضمانت پر رہا کرنے کا بیان دیا تھا، نیب پراسیکیوٹر امجد پرویز کا اسلام آباد ہائیکورٹ میں بیان
Loading X post…
Open original post on Xامجد پرویز کی بات مان لیں یا استدعا کر سکتے ہیں کہ کیس ٹرائل کورٹ میں فردِ جرم سے دوبارہ شروع ہو، دونوں نہیں مانتے تو پھر تکنیکی خرابیوں کی طرف نہیں جائیں گے، پھر میرٹ پر کیس سُنیں گے، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب۔ بیرسٹر علی ظفر نے عمران خان سے مشورے کیلئے وقت مانگ لیا
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/FznQWJR.jpeg





