- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
علیمہ خان مخالف گروپ کا خیال ہے کہ اڈیالہ کے سامنے 10 ہزار لوگوں کی کال دینے کا مقصد یہ ہے کہ عمران خان کو اڈیالہ سے کہیں اور شفٹ کیا جائے تاکہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کو الگ الگ کر دیا جائے۔۔یہ باتیں علیمہ خان کا مخالف گروپ کر رہا ہے: اسداللہ خان
Loading X post…
Open original post on Xاسوقت پی ٹی آئی میں افراتفری اور بے چینی ہے۔ ایک پلان آتا ہے تو اسکے خلاف کئی لوگ کھڑے ہوجاتے ہیں۔ اڈیالہ کے سامنے 10 ہزار لوگ جمع کرنے کی کال پر پارٹی میں ایک خدشہ پیدا ہوگیا ہے کہ اگر 10 ہزار لوگ جمع ہوجاتے ہیں تو حکومت کو یہ جواز مل جائے گا کہ عمران خان کو اڈیالہ جیل سے کہیں اور شفٹ کر دیا جائے۔۔ بہانہ یہ بنایا جائے گا کہ لوگوں کی زندگی اجیرن ہوگئی ہے۔ راستے بلاک ہوگئے ہیں۔۔پی ٹی آئی کے اندر ہی لوگ اس خدشے کا اظہار کر رہے ہیں کہ 10 ہزار لوگ آگئے تو اسکا بہانہ بنا کر عمران خان کو کہیں اور شفٹ کر دیا جائے گا: اسداللہ خان
Loading X post…
Open original post on Xآج کل ہر جگہ بھی ڈیوائسز لگی ہوئی ہیں کیمرے لگے ہوئے ہیں تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنما اپنی میٹنگوں میں یہ گفتگو کر رہے تھے کہ مزاحمت سے کچھ نہیں ہونا ہم مزاحمت نہیں کریں گے وہ ریکارڈنگز ان تک بھی پہنچ گئیں انہوں نے کہا یہ خود کہتے ہیں مزاحمت سے کچھ نہیں ہو گا تو پھر ہم کیوں بات چیت کریں انہوں نے مزید سختیاں شروع کر دیں اور مراد سعید تک کو نااہل کر دیا اور دیگر سخت اقدامات شروع کر دیے۔ صدیق جان
Loading X post…
Open original post on X





