Advertisement

عمران خان کو اللہ کے علاوہ کوئی مائنس نہیں کر سکتا: خرم ذیشان

عمران خان کی تصویر ہر پاکستانی کے دل ❤️ ❤️ ❤️ پر لگی ہوئی ھے جبھی تو تمام پاکستانی عمران خان کو پسند کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے عمران خان ایک ایماندار شخص ھے لوگوں نے جبھی عمران خان کو دل ❤️ ❤️ ❤️ میں جگہ دی ھے