"عجب معاملہ ہے۔ عمران خان بھی قیدی ہیں اور جیل میں دوسرے بھی سینکڑوں قیدی ہیں۔ عمران خان کو نہ عید پر نئے کپڑے پہنچانے دئے گئے اور ایک بار پھر ذرائع کے مطابق انہیں عید تک پڑھنے نہیں دی گئی۔سمجھ نہیں آتی کہ عمران خان کے نئے کپڑوں اور عید کی نماز سے ریاست کو کیسا خطرہ لاحق ہے؟یہ چھٹی عید ہے جو عمران خان کی جیل میں ہے۔ جیل انتظامیہ کے رویہ پر اب پی ٹی آئی نے ”کچھ“ کہنا تک بھی چھوڑ دیا ”کرنا“ تو دور کی بات ہے"۔ صحافی محمد فہیم
And these corrupt MFs think that they are doing the rightful thing. Remember, no one is immortal, and one day will be judged in front of Allah for their inhumanity, cruelty, and injustice.
نعرے لگانا = دس سال قید تاحیات استثنی لینے والے ذہنی مریض کا نظام دن بدن ننگا ہوتا جا رہا ہے ۔فیصل آباد میں 9 مئی کے 4 کیسز کے فیصلے سنائے گئے جن میں تحریک انصاف اور عمران خان کا ساتھ دینے والے سینکڑوں لوگوں کو ناحق سزائیں سنائی گئیں، سزا میں درجنوں افراد کے جرم کے آگے "نعرے لگانا" لکھا ہوا تھا، ظلم کی انتہا دیکھیں نعرے لگانے پر دہشتگردی کا پرچہ اور دس سال قید کی سزا۔عورتیں، نوجوان، بزرگ ہر وہ شخص جو عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے، اسے نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ایک کے بعد ایک کیس، ایک کے بعد ایک سزا۔ پورا نظام ایک ہی مقصد کے لیے استعمال ہو رہا ہے اور وہ ہے عمران خان اور اس کی پارٹی سے سیاسی انتقام۔