Advertisement

عمران خان کا چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور

عمران خان کا چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور

سائفر کیس میں عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 ستمبر تک توسیع۔

Loading X post…
Open original post on X

‏میرا مطالبہ اس کیس کی سماعت کو اوپن کیا جائیں تاکہ سچ اور جھوٹ سامنے آئیں!! عمران خان 🫀

آج سائفر کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت دائر کر دی گئی ہے۔۔
ساتھ میں سماعت کو اوپن کرنے کی درخواست بھی دائر کی گئی ہے۔۔!!!
​
 
Last edited:
Advertisement
Advertisement
Yeh kali gaari Islamabad pohnchnay naa paaye. Attock pul per hee............! Aaho.
تو اگر یہ آھو بھی عمران خان کے متھے لگا دی اگلوں نے تو؟
اس بیچارے کے ساتھ ھمدردی کریں ڈاکٹر صاب دشمنی نہ کریں