اسلام آباد: عمران خان نے آرٹیکل 245 اور پارٹی ورکرز کی پکڑ دھکڑ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ انہوں نے تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنان کا آرمی ایکٹ کے تحت کورٹ مارشل کا اقدام بھی چیلنج کردیا۔
عمران خان نے ایڈووکیٹ حامد خان کی وساطت سے آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کرتے ہوئے وفاقی حکومت، نوازشریف، شہبازشریف، مریم نواز، آصف زرداری، بلاول بھٹو، مولانا فضل الرحمان، نگراں وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی، اعظم خان سمیت دیگر کو فریق بنایا ہے۔
عمران خان نے مؤقف اختیار کیا کہ یہ سارا ڈرامہ نواز شریف اور مریم نواز کا رچایا ہے، ان دونوں نے پروپیگنڈہ کیا کہ عمران خان اپنا آرمی چیف لانا چاہتے ہیں، حالانکہ میں نے ہمیشہ اداروں کا احترام کیا اور ساتھ کھڑا رہا، پلوامہ واقعے پر 27 فروری 2019 کو پاک فوج کو سپورٹ کیا۔
انہوں نے استدعا کی کہ سپریم کورٹ آرٹیکل 245 کے نفاذ کو غیر آئینی قرار دے، تحریک انصاف کے کارکنان کو فوری رہا کرنے کا حکم دے، آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت سویلینز کا کورٹ مارشل غیر آئینی قرار دے، 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کیلیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دے، تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جبری علیحدگیوں کو غیر آئینی قرار دے۔
How a common man in Pakistan can be kept in jail without fair trial, its shameful trend for Pakistan.
Jails are for dangerous criminals nit for common citizen who are just facing a fake FIR.
Hamid Khan hasb e riwayat kachway kee raftar sey abb case ko lay ker chalay gaa aur shaiad hakoomat is asna main mojoodah raftar sey badmaashi naa ker sakay!
درخواست میں عدالت سے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے، رہنماوں کی جبری علیحدگیوں کو غیر آئینی قرار دینے کی استدعا کی گئی۔
www.dawnnews.tv
او بونگی خان! اگلوں نے تمہاری پوری ۲۷ سالہ پارٹی پھاڑ کر ہاتھ میں پکڑا دی ہے۔ اور تو ابھی تک نواز شریف اور مریم نواز پر الزامات ہی لگا رہا ہے۔ عملی طور پر کچھ کرنا ہے تو کر وگرنہ جان چھوڑ ملک کی بھی اور ہماری بھی
jab kuttay şehir sey door bhagey to us per museebat aajatiy hey- kuttey ney keha meyn bohat hoshiyar hoon - her roz mujhey qatil kar diya jaoon ga ka naara lagaoon ga to sab blackmail ho jayen gey- lekin ab yeh slogan margiya hey- slogan jhoot tha.
jab kuttay şehir sey door bhagey to us per museebat aajatiy hey- kuttey ney keha meyn bohat hoshiyar hoon - her roz mujhey qatil kar diya jaoon ga ka naara lagaoon ga to sab blackmail ho jayen gey- lekin ab yeh slogan margiya hey- slogan jhoot tha.