Advertisement

عمران خان کا علاج : بیرسٹر عقیل قانون کی غلط تشریح پر پھنس گئے

بیرسٹر عقیل ملک پھنس گیا مالک صاحب کا انتہائی اہم نقطہ ،
قانون میں کہاں لکھا ہے کہ کسی مریض کو پرائیویٹ ہسپتال نہیں لے جایا جا سکتا ؟ عقیل ملک نے رول نمبر 197 کا حوالہ دیا جس میں لکھا ہے کہ اگر مریض سرکاری ہسپتال جائے گا تو خرچہ سرکار کا ہو گا مالک صاحب نے پوچھا کہ آپ مانتے ہیں قانون نے مانع نہیں کیا تو عقیل ملک نے مان لیا کہ مانع نہیں ہے ۔۔
Loading X post…
Open original post on X

پمز کی کریڈیبیلٹی ہو گئی تباہ جو آپ کہتے تھے کہ عمران خان کو پمز میں لے کر آئیں گے پمز میں کریں گے پمز اوقات آگئی سب کے سامنے ، پی ٹی آئی کی بات کو تقویت مل گئی، محمد مالک کا بیرسٹر عقیل ملک سے مکالمہ
Loading X post…
Open original post on X
​