Advertisement

عمران خان کا شہریوں کے بنیادی حقوق کو نصاب تعلیم کاحصہ بنانے کا اعلان

Loading X post…
Open original post on X

انشاءاللہ جب پاکستان تحریک انصاف کو پھر سے اقتدار میسّر آئے گا تو سیرتِ رسولِ مکرّم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ شہریوں کے بنیادی حقوق کو بھی نصابِ تعلیم کا حصہ بنایا جائے گا۔

تاکہ ہر شہری کو یہ ادراک ہو کہ حقیقی آزادی صرف اسی صورت میں ممکن ہے جب شہری آئین کے فراہم کردہ حقوق سے آگاہ اور اپنی جانوں کے عوض ان کے دفاع پر آمادہ و تیار ہوں۔
​
 
Advertisement
انہی کاموں کیوجہ سے آپ مغرب کے پسندیدہ ہے نا کرپٹ جرنیلوں کے۔ اللہ تعالیٰ آپکی حفاظت فرمائے آمین
 
We have to demolish police institution especially in Punjab.
We have to stop new hiring and change police district by district.
 
Advertisement

عمران خان کا شہریوں کے بنیادی حقوق کو نصاب تعلیم کاحصہ بنانے کا اعلان​


in what capacity?
Just watch the show.