- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
اسلام آباد (محمد صالح ظافر خصوصی تجزیہ نگار) اڈیالہ جیل میں قید تحریک انصاف کے بانی نے خیبر پختونخوا کے اپنے نامزد کردہ وزیراعلی سہیل آفریدی سے ملاقات کرنےسےانکار کردیا ہے اور تقاضا کیا ہے کہ اسکی ملاقات بیرسٹر سلمان اکرم راجہ اور بہنوں سے کرائی جائے۔ اڈیالہ جیل کے حد درجہ قابل اعتماد ذرائع نے ہفتے کی شام جنگ /دی نیوزکوبتایا ہےکہ وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ کے پیغام پر تحریک انصاف کے بانی کی ر ائے دریافت کی گئی تاکہ سہیل آفریدی سے اس کی ملاقات کے امکان کا جائزہ لیا جاسکے۔ بانی کواطلاع ملی کہ گنڈاپور کی طرح سہیل آفریدی بھی اعلی حکام سے ساز باز ہوگیا ہے اور اس کے لئےکچھ نہیں کرسکا۔
jang.com.pk
خبر یہ ہے کہ سہیل آفریدی کو اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں آنے اور وفاق کو پیسے دینے پر رضامندی سے عمران خان سے ملاقات کو مشروط کر دیا گیا تھا ، لیکن بعد میں سہیل آفریدی سے وعدہ خلافی کی گئی۔۔عمران خان کی ملاقات سے انکار میں کوئی حقیقت نہیں۔ حماد حسن
بانی کی سہیل آفریدی سے ملاقات سے انکار، ذرائع کا دعویٰ
اسلام آباد اڈیالہ جیل میں قید تحریک انصاف کے بانی...
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





