Advertisement

عمران خان کا اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنیکا فیصلہ درست تھا:محمدعلی درانی

"ہم پہلے کہتے تھےعمران خان یہ نہ کہیں کہ اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنی ہےبلکہ سیاسی حکومت سےکریں، لیکن اب میں کہتا ہوں اسٹیبلشمنٹ سےہی بات کرےکیونکہ انہوں نے آئین، عدلیہ، پارلیمنٹ کوفروخت کردیا۔اب توخان صاحب اپنی مقبولیت کوفورسز کےساتھ ملکرملک کی بہتری کےلیےکام کریں"۔ محمد علی درانی
Loading X post…
Open original post on X
​
 
سب ***** پن چل رھا ھے
عمران خان آئین وقانون کے مطابق بالکل صحیح چل رھا ھے
باقی سارے چور بیغیرت بیشرم مجرم لٹیرے ظالم منافق اس ملک پر قبضہ کر کے بیٹھے ہوئے ہیں اس ملک کو کیسی نے آئین وقانون کے مطابق چلانا ھے یا نہیں ؟
یا
ساری زندگی/ عمر ***** پن کر کے چلانا ھے ؟
عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد