- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
Loading X post…
Open original post on Xعمران خان پر انگریز دور کے کالے قانون کا مقدمہ بنانے کی تیاری شروع کردی گئی یے۔ عدت توشہ خانہ سائفر القادر سے کچھ نہیں نکلا تو اس میں سے بھی کچھ نہیں نکلے گا۔اجمل جامی
صحافی اجمل جامی کے مطابق پنجاب حکومت انگریز دور کے کالے قانون سیکشن 196 کے تحت غداری کا مقدمہ بنانے کی تیاری کررہی ہے، پنجاب حکومت عمران خان کے برطانوی اخبار میں آرٹیکل اور ٹویٹس کو لیکر مقدمہ بنانے کی تیاری کررہی ہے۔
اجمل جامی کا کہنا ھا کہ عدت ، توشہ خانہ ، سائفر ، القادر ، ٹیریان کیس سے کچھ نہیں نکلا تو اس میں سے بھی کچھ نہیں نکلے گا۔
انکے مطابق لاہور ہائیکورٹ ایسے مقدمات کو انٹرٹین نہیں کرتی اور اسے اچھی نظر سے دیکھتی، کچھ عرصہ ہلچل ہوگی لیکن اس مقدمے کا انجام بھی باقی مقدمات کی طرح ہوگا۔
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/ncG5wdW/ajmaj11j11h.jpg





