Advertisement

عمران خان پاکستان میں اسرائیل کا ایجنڈا پورا کررہا ہے، خواجہ آصف

Advertisement
شریفوں اور زرداریوں کے ہوتے ہوئے بنی اسرائیل کو کسی خاص سہولت کار کی کوئی ضرورت نہیں۔ صرف آئی ایم ایف کے زریعے گردن پر ہاتھ رکھیں گے اور جو چاہیں گے تسلیم کروالیں گے۔​
 
Advertisement
پٹواری کیونکہ ذیادہ تر جاہل ہیں، اس لیے پاکستان کی جاہل عوام کو بیوقوف بنانے کے یہی 3 کارڈ ہیں۔ یہودی ایجنٹ، انڈین ایجنٹ اور قادیانی ایجنٹ۔ حالانکہ اسرائیل اور انڈیا کے آگے پاکستان کی ٹکے کی اوقات نہیں، اور بقول مودی کے یہ ملک اپنی موت خود مر رہا ہے۔
 
JB tk public KO awareness Nahi aye gi USS waqt tk ye logg Aur inn k facilitators boht bravely, show ma beith KR, ya julsouin ma awaam KO silly bnatye rahinn gy aur awaaam silly buntti rahye gi