- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
عمران خان نے نو مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے
بانی پی ٹی آئی نے جناح ہاؤس حملہ سمیت دیگر مقدمات میں درخواست ضمانت الگ الگ دائر کی
9 مئی کو دن اسلام آباد میں نیب کی تحویل میں تھا. درخواست میں موقف
سیاسی انتقام کے لیے سازش کا الزام کا لگا مقدمات میں نامزد کیا گیا ہے موقف
بانی پی ٹی آئی 2 برس سے مقدمات کا سامنا کر رہے ہیں، انتقامی کارروائی کی جا رہی ہے۔ موقف
8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں منظور کی جائیں، استدعا
Loading X post…
Open original post on X





