Advertisement

عمران خان نے کہا بشری بی بی نے ڈی چوک جاکر بہادری کا مظاہرہ کیا ،علی ظفر

عمران خان نے پارٹی لیڈرز کے سنگجانی جانے کے تمام بیانات کو جھوٹ قرار دیدیا۔

عمران خان نے بشریٰ بی بی کو خراج تحسین پیش کیا۔

عمران خان نے کہا کہ بشری بی بی نے ڈی چوک جاکر بہادری کا مظاہرہ کیا اور حکومت کے کسی ٹریپ میں نہیں آئی بیرسٹر علی ظفر

Loading X post…
Open original post on X
​