- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
رات جیل میں بیرسٹر گوہر نے کہا خان صاحب سے آپ ویڈیو پیغام ریکارڈ کروائے خان صاحب نے پھوچا موبائل کس کا انہوں نے کہا میرا نہیں تو Absolutely Not کہہ کر عمران خان نے قصہ ختم کردیا حسنات ملک
حسنات ملک نے اہم انکشاف کیا کہ رات گئے بیریسٹر گوہر کو کہا گیا کہ عمران خان سے ویڈیو پیغام ریکارڈ کروا کر لائیں۔ تاہم، جب عمران خان نے پوچھا کہ یہ موبائل کس کا ہے، تو بیریسٹر گوہر نے بتایا کہ یہ ان کا موبائل نہیں ہے۔ یہ سننے کے بعد عمران خان نے ویڈیو پیغام ریکارڈ کروانے سے صاف انکار کر دیا۔ اس کے باوجود تاؤٹ میڈیا گروپ رات بھر چیخ چیخ کر یہ دعویٰ کرتا رہا کہ عمران خان کا بیان ریکارڈ کروا لیا گیا ہے

Loading X post…
Open original post on X