Advertisement

عمران خان نے واضح طور پر 6 مئی کی ملاقات کی خبروں کی تردید کر دی

عمران خان نے واضح طور پر 6 مئی کی ملاقات کی خبروں کی تردید کر دی ۔۔۔

عمران خان نے واضح طور پر 6 مئی کی ملاقات کی خبروں کی تردید کر دی ۔
ایڈووکیٹ نعیم حیدر پنجوتھہ کے پوچھنے پر عمران خان نے بتایا ان کی کسی سے ملاقات نہیں ہوئی ۔ علیمہ خان
Loading X post…
Open original post on X

آئندہ جو بھی کہے کہ مذاکرات ہو رہے ہیں ایک تو آپ نے ان خبروں پر اعتماد نہیں کرنا اور اگر پارٹی کے اندر سے کوئی کہے کہ مذاکرات ہو رہے ہیں تو آپ نے سمجھنا ہے کہ وہ افواہیں پھیلا رہا ہے اور اس کا پارٹی سے کوئی تعلق نہیں ۔ علیمہ خان
Loading X post…
Open original post on X

عمران خان نے الرٹ جاری کر دیا

عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے کیا تھا کہ مودی زخمی جانور ہے یہ پاکستان پر حملہ کرے گا یہ دہشتگردی ہو رہی ہے اس میں انڈیا ملوث ہے مطلب مودی ایکٹیو ہو چکا ہے قوم نے متحد رہنا ہے اور الرٹ رہنا ہے مودی حملہ کرے گا۔ علیمہ خان
Loading X post…
Open original post on X

معیشت ، دہشتگردی اور مودی کے خطرے کی وجہ سے عمران خان نے کہا ہے کہ میں اسٹیبلشمنٹ کو کہتا ہوں آئیں بات کریں میں بات کرنے کو تیار ہوں مرے دروازے نہیں کھولے لیکن پاکستان کے لیے بات کرنے کو تیار ہوں ۔ علیمہ خان
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Advertisement
عمران خان کو دو سالوں میں اپنی کتے آلی اوقات نظر آ گئی ہے -- ہے خود ساختہ ریپیٹرز اس کی زندگی میں چین نہیں آنے دے رہے
 
کہا - عمران خان نے

معیشت ، دہشتگردی اور مودی کے خطرے کی وجہ سے میں اسٹیبلشمنٹ کو کہتا ہوں آئیں بات کریں میں بات کرنے کو تیار ہوں

اوے توں ان میں سے کس چیز کا ایکسپرٹ ہے جو تجھ سے حکیمانہ مشورے لئے جایں

giphy.gif
 
Advertisement
Khan patwarioon kay geeders nawaz key tarah deal karkay mulk say nahi bhagha aur na deal karkay jaali hakumat banai. Laykin yeah baat doulay shah kay patwari chuhoon ko kab samajh aay gi?
 
کہا - عمران خان نے

معیشت ، دہشتگردی اور مودی کے خطرے کی وجہ سے میں اسٹیبلشمنٹ کو کہتا ہوں آئیں بات کریں میں بات کرنے کو تیار ہوں

اوے توں ان میں سے کس چیز کا ایکسپرٹ ہے جو تجھ سے حکیمانہ مشورے لئے جایں

giphy.gif

اصل ایکسپرٹ

GrAKpHnaAAIY_KY