Advertisement

عمران خان نے غلطی سے اس ملک کا نام لیا، کس کو اس کا نہیں پتا ، ظفر ہلالی

Advertisement
Imran has taken out the name of Army on purpose but in the background, they are busy updating the software. Some media anchors have successful updates in progress. Than comes the politicians
 
Advertisement
He looks absolutely confident, resolute, and here to fight the corrupt traitors.
FPMJfllXsAAmS_x
 
Advertisement

اگرچے بت ہین جماعت کی آستینوں میں
مجھے ہے حکم اذاں لا الہ الا للہ

جیسے جیسے وقت
گزر رہا ہے، قوم حقیقتوں سے روشناس ہوتی جا رہی ہے۔ آج عوام ایک طرف باقی سیاسی و غیر سیاسی ایک طرف نظر آتے ہیں

سوشل میڈیا پر بھی- ایم - کیو - ایم - کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ دوستوں اب فون کال پرانی اور فرسودہ بات ہے۔۔اب تو " جی ۵ " کا زمانہ ہے۔

ائیئے بات کرتے ہیں پرائم منسٹر سے استعفا مانگنے پر۔۔۔ صرف سیاسی ہی نہیں اور کھلاڑی بھی ہیں کیونکہ اب ضمیر کے سوداگروں کو نااہلی اور سزا ہونے سے بھی تو بچانا ہے۔ ڈرامے کا اصل کردار تو یہی منحرف ارکان ہیں۔۔۔ دوستوں اب بھی نہ سمجھو تو اناڑی ہو۔

عدالت عالیہ میں ریفرنس پر لمبی تانی جا رہی ہی- کہا جا رہا ہے ابھی تک ارکان کا منحرف ہونےکا ثبوت موجود ہی نہیں تو سزا اور آسکے وقت کا تعین کیسا؟. ابھی تو منحرف ہونا باقی ہے۔

پاکستانیؤ اس سے بڑا ثبوت اور کیا ہوگا کے اسلامی مملکت کے دارالحکومت میں سندھ ھاؤس اور ہوٹل میریئیٹ میں ٹہرانا، خاطر مدارت ہونا، جام نوشی، صنف نازک سے مالش کروانے کے علاوہ ان کا ٹی وی انٹرویو پر منحرف ہونے کا اقرار کرنا کیا کافی نہیں؟ پھر بھی تسلی کیلئے عمران اور معتعد V لوگر کے وڈیو مو جود ہیں۔

منصف انصاف اور انصاف کے سواء کچھ نہیں کرتا تو پھر دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کیوں نہ ہو جائے؟۔

امید ہے آس رب جلیل سے ک ہماری عدلیہ ضمیر فروش منحرفوں کے معاملے پر انصاف کرے گی نا کہ انصاف کا عدالتی قتل جیسے کے جنرل ضیا الحق اور انکل SAM کے ایما پر دیکھا گیا۔ یا میرے رب ان کو جرآئت اور حوصلا عطا فرما کہ آئیندہ نسلوں کے لیے روشنی و ھدایت ثابت ہو نہ کہ ھماری قوم کیليئے مزید ذلت و رسوائی کا مؤجب بنے جیسے ک بھٹو شہید ذوالفقار علی کے ساتھ ھم کر بیٹھے۔

یا الہی قوم کو متحد رکھنا اور ھماری رنجشوں اور خلفشار کو ھماری تباہی کا سبب نہ بنانا جیسے کےانہی وجوہات کی بنا پر یہ ملک دولخت ہوا
آمین ثم آمین يا رب العالمين
پاکستان زندہ باد
 
عمران نیازی اتوار کی شام سے اپنے نام کے ساتھ سابق وزیر اعظم ایسے لکھا کرے گا جیسے کھوتی ریہڑی کے پیچھے لکھا ہوتا ہے ایف- 16 ٭
​
 
America already said it wasnt them so name is already out,l.
exactly, they didnt say we didnt send any letter, what they said is we are not behind the VNC, so technically they accepted that they sent the letter. you need to focus on the words they said
 
America already said it wasnt them so name is already out,l.
Question should be why diplomatic means to convey this message when GHQ is available for such matters. Gen Pasha was called Langley office regarding Raymond Davis and was told will be held responsible if anything happens to Raymond and then look how our system executed this request?
 
why bilawal went to usa, why embassy met with pmln what they have to do?

thing is these meetings happens for such reasons.
 
why bilawal went to usa, why embassy met with pmln what they have to do?

thing is these meetings happens for such reasons.
Even regarding Raymond Davis Obama contacted our civilian government but actual task was given to GHQ via Gen Pasha, one of the many brave generals of Pakistan.
 
عمران نیازی اتوار کی شام سے اپنے نام کے ساتھ سابق وزیر اعظم ایسے لکھا کرے گا جیسے کھوتی ریہڑی کے پیچھے لکھا ہوتا ہے ایف- 16 ٭​

میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں میں۔میں۔میں۔میں۔اور تم سب
 
اِس سےاچھا ہے کہ تقریر ریکارڈ کرلے اور یوتھیوں کے لیے اسے بار بار نشر کرے ۔
میں ،میں ،میں ،میں ،میں،میں

GettyImages-688941487.jpg
​