Advertisement

عمران خان نے تخت یا تختہ وال حکمت عملی کھیل دی۔:عامر متین

Loading X post…
Open original post on X

عمران خان نے تخت یا تختہ وال حکمت عملی کھیل دی۔ آٹھ فروری کو فیصلہ ہونے جا رہا ہے۔ خبر یہ ہے کہ اس دفعہ پی ٹی آئ اٹک کی خندقیں پار نہی کرے گی بلکہ اپنے صوبے میں مورچہ بند ہو گی۔ یعنی پختونخواہ کے لوگ اگر پنجاب یا اسلاماباد نہی آ سکتے تو یہاں کے لوگ بھی وہا نہی جا سکتے۔ کیا دریا سندھ اب بارڈر ہو گا؟؟ مزید چین اور افغانستان جانے والے راستے بھی بند کر دیے جائیں گیں۔

یہ دھمکی جنید اکبر دے چکے۔ شمالی علاقہ، سیاچن سمیت لائن آف کنٹرول کی رسد رک جائے گی۔ یہ خوفناک صورتحال ہو گی۔ پورا گلگت بلتستان کھانے پینے کی اشیا کی رسد سے کٹ سکتا ہے۔ امید ہے مسلئے کا حل بات چیت سے نکالا جائے گا۔ کیونکہ پشتونخواہ پنجاب نہی۔ بندوق سے حل نہی نکلے گا کیونکہ حکومت بھی ان کی اور ووٹر بھی۔ پہلے ہی سات سال کا ریکارڈ ٹوٹ چکا دہشت گردی کے واقعات میں۔ لاہور میں آٹھ فروری کو کرکٹ میچ رکھ کر حکومت نے مشکلات بڑھا لیں ہیں۔ گل ود گئ اے مختاریا !!
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator:
عامر متین آپ اپنی نیندیں حرام نہ کریں، کچھ نہیں ہو گا . جنید اکبر اتنا بیوقوف نہیں ہے

سیاست میں سیاسی بیانات ہی دیے جاتے ہیں
​