Advertisement

عمران خان نے اپنے کاغذات میں جمائما کے اثاثے ظاہر نہیں کئے۔ وکیل حنیف عباسی

nIMH3gB.jpg

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں عمران خان اور جہانگیر ترین نااہلی کیس کی سماعت ہوئی جس میں چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ سالوں بعد کاروباری لین دین میں قانون کی خلاف ورزی پر کسی کو نااہل کیسے کردیں۔



سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں عمران خان اور جہانگیر ترین نااہلی کیس کی سماعت ہوئی، اس موقع پر وکیل حنیف عباسی اکرم شیخ کا کہنا تھا کہ عمران خان نے تحریری بیان میں ترمیم کے لیے درخواست دی ہے جس کا جائزہ لیاہے، درخواست میں نئی دستاویزات لگائی گئی ہیں، چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ کیس چل رہاہے سوال اٹھے تو نئی دستاویزات آئیں۔ اکرم شیخ نے کہا کہ آپ کے اختیارات پرسوال کرنے والے کے منہ میں خاک، چیف جسٹس نے کہا کہ جج قانون کے تابع ہے اختیارات کی بات نہیں جس پر اکرم شیخ کا کہنا تھا کہ اس مقدمہ میں جودستاویزات آئیں ہیں وہ متنازعہ ہیں، چیف جسٹ نے استفسار کیا کہ اگر دستاویزات متنازعہ ہوں تو پھرعدالت کو کیا کرنا چاہیے۔


اکرم شیخ نے دلائل میں کہا کہ نئی دستاویزات میں یورواکانٹ دکھایا گیا ہے، یورواکاونٹ کی اوپننگ آٹھ ہزار یورو سے ہے جب کہ عمران خان نے اپنے کاغذات اپنی اہلیہ کے اثاثے ظاہرنہیں کیے، چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ جمائمہ کے اثاثے پوری دنیامیں ہوسکتے ہیں، آپ نے یہ اعتراض کبھی نہیں اٹھایا، جسٹس عمرعطا بندیال نے کہا کہ آپ نے یہ تمام اثاثوں کا نقطہ پہلے نہیں اٹھایا۔


چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ یہ بتائیں حنیف عباسی کا کونسا بنیادی حقوق متاثر ہوا، کسی کو کامیابی پر اعتراض ہے تو ٹربیونل سے رجوع کرتا جب کہ آرٹیکل 199کے تحت ہائی کورٹ میں درخواست دائرہوسکتی ہے، قانون کی ہر خلاف ورزی کو بددیانتی میں کیسے فٹ کریں گے، اتنے سالوں بعد کاروباری لین دین میں قانون کی خلاف ورزی پر کسی کو نااہل کیسے کردیں، مان لیتے ہیں کہ غلطی ہوگئی اور قانون کی خلاف ورزی ہوگئی تاہم بد دیانتی کہاں سے آئے گی۔ عدالت نے کیس کی سماعت کل تک ملتوی کردی۔

https://www.express.pk/story/988887/

​
 
Advertisement
حضرت فرمارہے ہیں کہ عمران خان نے اپنی سابقہ اہلیہ کے اثاثے ظاہر نہیں کیئے- اگر اس منطق پر چلا جائے تو میاں چور شریف صاحب نے اپنی موجودہ اہلیہ کے اثاثے کیوں ظاہر نہیں کیئے، حالانکہ وہ بھی ایک آف شور کمپنی کی مالکہ نکل آئیں ہیں​
 
Advertisement
This Lawyer is a schmuck.​ He has lost his Marbles

He just doesnt mind embarrassing himself for money. He got paid well from NAwz Sharif early on..and he fudged that case up. Now Hanif Abbasi is probably tossing some drug money at him in the hopes of getting a disqualification....and Akram Sheikh is happily lapping up the funds.
 
Advertisement
شیطان کی اولاد شیخ اکرم بہت بڑا .... نسل سے ہے اپنے باپ شیطان کی طرح یہ لعنتی ہم تمام اوورسیز پاکستانیو کو غدار کہتا ہے حالانکہ وہ اوورسیز پاکستانی جسکی غلطی اور بد احتیاطی کی وجہ سے یہ شیطان زادہ پیدا ہوا وہ تو مر کھپ چکا
 
We may soon hear the Suicide News of Akram Sheikh.
ا اسکے واسطے حلالی ماں باپ کی حلالی اولاد ہونا ضروری ہے اور بےغیرت شیطان کی اولاد ہے اس واسطے اس خاندانی بےغیرت میں غیرت شرم حیا پیدائشی طور پر ہی نہیں